Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      گوگل پر اربوں ڈالر کا جرمانہ: سویڈش عدالت کا تاریخ ساز فیصلہ!

      مصنوعی سورج بننے کا راستہ ہموار، چین نے بنا لیا دنیا کا سب سے بڑا میگنیٹ

      دنیا کےکروڑ پتیوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ، کس ملک میں سب سے زیادہ ملئنیر بنے ؟

      نمبر بتانے کا زمانہ ختم؟ واٹس ایپ کے نئے فیچر سے کس کی نیندیں اڑ گئیں؟

      اسرائیل کا خلا سے جنگ لڑنے کا منصوبہ: ’اسپیس لیزر‘ کے ذریعے دشمنوں کو نشانہ بنانے کا اعلان

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    دیر بالا میں  سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشنز اور ناکہ بندیوں کا سلسلہ جاری

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    دیربالا(بیورو چیف ریاض ابوالخیل)
    دیر بالا: ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر دیر بالا اسلم نواز (PSP) کی خصوصی ہدایات پر حالیہ سیکیورٹی صورتحال کے پیش نظر ضلع دیر بالا میں امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کے لیے پولیس کی جانب سے وسیع پیمانے پر سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشنز اور ناکہ بندیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ آپریشنز میں ایلیٹ فورس، سی ٹی ڈی، ڈی ایس بی اور دیگر نفری پولیس نے بھرپور حصہ لیا۔آپریشنز کا مقصد سماج دشمن اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن اور علاقے میں پائیدار امن کو یقینی بنانا ہے۔ اس دوران پولیس نے مختلف حساس مقامات پر کارروائیاں کرتے ہوئے اشتہاری ملزمان کے گھروں پر قانونی تقاضوں کے مطابق چھاپے بھی مارے۔ پولیس نے علاقہ مشران سے ملاقاتیں کر کے انہیں ہدایت دی کہ کسی بھی مشکوک یا اجنبی فرد کی فوری اطلاع پولیس کو دیں، جس پر علاقہ مشران نے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی۔

    Related Posts

    پانچ دن کی مسلسل کمی کے بعد سونے کی قیمتوں میں دھماکے دار تیزی

    طاقتور ترین پاسپورٹس کی نئی فہرست جاری، سنگاپور کا پاسپورٹ مسلسل دنیا کا طاقتور ترین پاسپورٹ قرار

    فیفا ورلڈکپ: آن لائن نسلی تعصب میں اضافہ

    مقبول خبریں

    پانچ دن کی مسلسل کمی کے بعد سونے کی قیمتوں میں دھماکے دار تیزی

    بھارتی بیٹر ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

    طاقتور ترین پاسپورٹس کی نئی فہرست جاری، سنگاپور کا پاسپورٹ مسلسل دنیا کا طاقتور ترین پاسپورٹ قرار

    فیفا ورلڈکپ: آن لائن نسلی تعصب میں اضافہ

    جیکب آباد: کاروکاری کے الزام میں خاتون کو ق ت ل کر دیا گیا

    بلاگ

    اور:- کوئی تو ہماری ان چیخوں کو سنتا

    روپوال گمشدگی کیس: حقیقت یا خوفناک اتفاق؟

    ’’امن معاہدہ کا مستقبل ‘‘ میاں حبیب کے کالم سے اقتباس

    فیفا ورلڈ کپ 2026 کا فائنل کون کھیلے گا؟اربوں ڈالر کے سٹے کی منڈیاں کیا پیش گوئی کر رہی ہیں؟

    معصوم بچوں کے ساتھ زیادتی، چوری اور بڑھتے جرائم — آخر کب تک؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.