Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی پر ائیر انڈیا کا پائلٹ معطل

      گوگل کا نیا سمارٹ اسپیکر میدان میں: جیمنائی (Gemini) کی طاقت اور جدید ڈیزائن کے ساتھ پیشکش

      میٹا کا ٹیکنالوجی اور فیشن کا حسین امتزاج: نئی ’میٹا گلاسز‘ 26 اسٹائلز کے ساتھ متعارف

      دنیا کی تاریخ میں پہلی بار اے آئی وکیل نے مقدمہ جیت لیا

      بدل گیا انفوٹیمنٹ کا جہاں ، سام سنگ ٹی وی میں انسٹا گرام ٹی وی ویب متعارف، کون سے انوکھے فیچرز متعارف کرائے گئے جانئیے!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ضلعی پولیس سربراہ احمد شاہ مرکزی کنٹرول روم کا دورہ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    نوشہرہ انورزیب خان
    ضلعی پولیس سربراہ احمد شاہ 10 محرم الحرام کے ماتمی جلوسوں کے روٹس کی بذاتِ خود نگرانی کر رہے ہیں  مرکزی کنٹرول روم کا دورہ،سکیورٹی سے متعلق آگاہی حاصل کی، 10 محرم الحرام کے موقع پر ضلعی پولیس سربراہ احمد شاہ ماتمی جلوسوں کے روٹس پر بذاتِ خود موجود ہیں اور سکیورٹی انتظامات کی نگرانی کر رہے ہیں۔اس دوران انہوں نے ماتمی جلوس کی سکیورٹی کے حوالے سے فیلڈ میں موجود افسران سے بریفنگ لی اور زمینی صورتحال سے متعلق تفصیلی آگاہی حاصل کی۔ضلعی پولیس سربراہ نے پولیس لائن  میں قائم مرکزی کنٹرول روم کا بھی دورہ کیا۔ کنٹرول روم میں نصب سی ٹی وی کیمروں اور ڈرون کے ذریعے جلوسوں کی لمحہ بہ لمحہ مانیٹرنگ کا جائزہ لیا۔اس موقع پر انہوں نے متعلقہ افسران کو ہدایات جاری کیں کہ سکیورٹی میں کوئی نرمی نہ برتی جائے، شرکاء کے ساتھ احترام سے پیش آئیں اور کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے مکمل طور پر الرٹ رہیں۔نوشہرہ پولیس ضلعی انتظامیہ اور عزاداروں کے تعاون سے یومِ عاشور کے پرامن انعقاد کے لیے پرعزم ہے۔

    Related Posts

    کیا مودی دورِ حکومت میں پاک-بھارت مذاکرات بحال ہوں گے؟ میرواعظ نے بڑی خواہش کا اظہار کر دیا

    نئی مصنوعی ادویات، کوکین اور میتھ کے استعمال میں پہلے سے پانچ گنا اضافہ

    غازی کی سرحدی پوسٹ پر تعیناتی اور تھانیدار کی ویڈیو، نظام کے دو چہرے

    مقبول خبریں

    ایپسٹین فائلز:مزید چہرے بے نقاب،بڑے نام سامنے آئینگے! امریکی عدالت کا محکمہ انصاف کو مزید خفیہ دستاویزات جاری کرنے کا حکم، ایگزیوس

    نئی مصنوعی ادویات، کوکین اور میتھ کے استعمال میں پہلے سے پانچ گنا اضافہ

    غازی کی سرحدی پوسٹ پر تعیناتی اور تھانیدار کی ویڈیو، نظام کے دو چہرے

    ہمسایہ ممالک میں اسرائیلی طیاروں کی مشکوک پروازیں، خطرہ ہوا تو ایران کا جواب سخت ہوگا، پاسداران انقلاب

    دنیا کے 10 سب سے بڑے زلزلوں پر ڈالیں ایک نظر، کہاں کتنی تباہی مچی؟

    بلاگ

    غازی کی سرحدی پوسٹ پر تعیناتی اور تھانیدار کی ویڈیو، نظام کے دو چہرے

    انسان کو بیدار تو ہو لینے دو، ہر قوم پکارے گی ہمارے ہیں حسینؑ

    گرتی ہوئی دیواروں کو سہارا دیجئے!

    ’’سنہری موقع‘‘ میاں حبیب کا کالم

    نسخے کو متنازع بنا کر ڈاکٹر کے اختیار کو کمزور نہ کریں

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.