Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی پر ائیر انڈیا کا پائلٹ معطل

      گوگل کا نیا سمارٹ اسپیکر میدان میں: جیمنائی (Gemini) کی طاقت اور جدید ڈیزائن کے ساتھ پیشکش

      میٹا کا ٹیکنالوجی اور فیشن کا حسین امتزاج: نئی ’میٹا گلاسز‘ 26 اسٹائلز کے ساتھ متعارف

      دنیا کی تاریخ میں پہلی بار اے آئی وکیل نے مقدمہ جیت لیا

      بدل گیا انفوٹیمنٹ کا جہاں ، سام سنگ ٹی وی میں انسٹا گرام ٹی وی ویب متعارف، کون سے انوکھے فیچرز متعارف کرائے گئے جانئیے!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    منچن آباد میں غلہ منڈی کی ہڑتال ساتویں روز بھی جاری

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    منچن آباد(راشد ڈھڈی)
    منچن آباد میں غلہ منڈی کی ہڑتال ساتویں روز بھی جاری ہے۔ آڑھتی، تاجر اور مزدور سراپا احتجاج ہیں۔ مظاہرین کا کہنا ہے کہ جھوٹی ایف آئی آر ختم ہونے تک ہڑتال جاری رہے گی، جبکہ حکومتی سطح پر تاحال کوئی پیش رفت سامنے نہیں آئی۔منچن آباد کی غلہ منڈی میں ہڑتال کے باعث کاروبار مکمل طور پر بند ہے۔ سات روز گزرنے کے باوجود مسئلہ حل نہ ہونے سے مزدور شدید مالی مشکلات کا شکار ہیں۔ متاثرہ مزدوروں کا کہنا ہے کہ گھروں کے چولہے ٹھنڈے پڑ چکے ہیں اور کئی خاندان فاقوں تک پہنچ گئے ہیں۔ جنرل سیکرٹری محمد احمد فاضلکا وٹو نے مطالبہ کیا کہ جھوٹی ایف آئی آر فوری ختم کی جائے، بصورت دیگر احتجاج کا دائرہ مزید بڑھایا جائے گا۔ مظاہرین نے حکومت سے فوری نوٹس لے کر مسئلے کا حل نکالنے کی اپیل کی ہے۔

    Related Posts

    ڈوگدرہ میں ٹریفک حادثہ ،تین افراد جاں بحق چار زخمی

    ضلعی پولیس سربراہ احمد شاہ کا 10ویں محرم الحرام کے ماتمی جلوسوں کے روٹس کا دورہ

    ملک عبدالولی کے حجرے پرڈرون حملہ

    مقبول خبریں

    ڈوگدرہ میں ٹریفک حادثہ ،تین افراد جاں بحق چار زخمی

    آبنائے ہرمز میں جہاز پر حملہ ، عالمی ادارے نے ریسکیو مشن روکدیا

    آبنائے ہرمز کھلنے کے بعد تیل کی عالمی قیمتوں میں 2 فیصد کمی

    امریکا پاسداران انقلاب ایران کے ساتھ براہ راست چینل قائم کرے گا، جے ڈی وینس نائب صدر

    ملک بھر میں آج یوم عاشور منایا جا رہا ہے، سیکیورٹی ہائی الرٹ

    بلاگ

    انسان کو بیدار تو ہو لینے دو، ہر قوم پکارے گی ہمارے ہیں حسینؑ

    گرتی ہوئی دیواروں کو سہارا دیجئے!

    ’’سنہری موقع‘‘ میاں حبیب کا کالم

    نسخے کو متنازع بنا کر ڈاکٹر کے اختیار کو کمزور نہ کریں

    اور :-یہ ملک پاکستان۔۔۔میری امنگوں کا ترجمان

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.