Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ’’کماؤ پوت‘‘ پر سب سے زیادہ ٹیکس،آئی ٹی سیکٹر پر ٹیکس میں 300 فیصد اضافے کا امکان؛ برآمدی نمو متاثر ہوسکتی ہے

      پیٹرول پمپس پر 200 لیٹر سے زیادہ ڈیزل فروخت کرنے پر پابندی عائد

      ترکی کی ڈرون ٹیکنالوجی میں بڑی پیش رفت: ‘آئی ایچ اے-230’ بیلسٹک میزائل ترک بری فوج میں شامل

      ناسا کا آرٹیمسIII مشن کے لیے خلابازوں کا اعلان ، چاند پر لینڈنگ ٹیکنالوجی کی پریکٹس کرینگے

      421 گاڑیوں کا مالک ’ماسٹر مائنڈ‘موٹر سائیکل سوار ڈیفالٹر گرفتار، 2 ملین سے زائد جرمانہ عائد!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    انسدادِ چائلڈ لیبر کے عالمی دن کے حوالے سےریلی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سیالکوٹ (سلیم احمد اعوان شیخو)

     

    انسدادِ چائلڈ لیبر کے عالمی دن کے حوالے سےریلی کا انعقاد کیا گیا جس کی قیادت صوبائی وزیر محنت و افرادی قوت محمد منشاء اللہ بٹ نے کی۔ اس ریلی میں ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ صبا اصغر علی، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریوینیو) عباس ذوالقرنین اور ڈائریکٹر لیبر سیالکوٹ نوید سرور نے خصوصی طور پر شرکت کی۔ ریلی میں مختلف لیبر یونینز کے عہدیداران، لیبر لیڈرز اور دیگر شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد بھی شامل ہوئے۔ ریلی کے شرکا نے انسداد چائلڈ لیبر کے حوالے سے بینرز اٹھا رکھے تھے۔اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے، صوبائی وزیر محنت و افرادی قوت محمد منشاء اللہ بٹ نے کہا کہ وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کا ویژن ہے کہ کوئی بھی بچہ زیور تعلیم سے محروم نہ رہے اور اس حوالے سے گزشتہ کچھ عرصہ میں مختلف شہروں میں اینٹوں کے بھٹوں پر کام کرنے والے 3200 بچوں کو ریسکیو کیا گیا ہے اور ان کو صوبہ بھر میں 74 لیبر ڈیپارٹمنٹ کے اسکولوں میں داخل کرایا گیا۔محمد منشا اللہ بانٹ نے کہا کہ صوبائی حکومت نے 150 انسپکٹرز بھرتی کئے ہیں جن کا مقصد یہ ہے کہ وہ مختلف جگہوں پہ چھاپے مار کر چائلڈ لیبر کا شکار بچوں کی نشاندہی کریں۔

    Related Posts

    شراب اسمگلنگ کی بڑی کوشش ناکام3,717 غیر ملکی شراب کی بوتلیں برآمد

    مکران ساحل پر تقریباً 20 کلومیٹر علاقے میں خام تیل پھیلنے کی اطلاعات

    زمین کے تنازع پر خونریز تصادم، فائرنگ سے دو بھائی جاں بحق، تین زخمی

    مقبول خبریں

    مکران ساحل پر تقریباً 20 کلومیٹر علاقے میں خام تیل پھیلنے کی اطلاعات

    زمین کے تنازع پر خونریز تصادم، فائرنگ سے دو بھائی جاں بحق، تین زخمی

    بھارت اور فرانس کے درمیان دفاعی اور صنعتی تعاون میں مزید پیش رفت کے اشارے

    دہلی جانے والے انڈیگو کے طیارے میں بم کی افواہ

    بریانی سے ’کنکھجورا‘ برآمد؛ معروف ریسٹورنٹ کو بھاری جرمانہ

    بلاگ

    حالیہ انتخابات اور حکمت عملی کا فقدان

    مصنوعی ذہانت کی پوشیدہ قیمت: پانی اور بجلی ہر سوال کا جواب، لیکن کتنے پانی اور کتنی بجلی کی قیمت پر؟

    بادشاہ پریشانی میں ہے: پاکستان کی آم کی فصل کیوں سکڑ رہی ہے؟

    ’’مہنگائی کی بلند ترین سطح اور بجٹ‘‘ میاں حبیب کا کالم

    سفید کوٹ، زندہ ضمیر اور دھڑکتے دل،، ڈاکٹر احمد نعمان اور خدمتِ انسانیت کی روایت،قوموں کی اصل طاقت دیانت دار اور دردِ دل رکھنے والے ڈاکٹرز ، مسیحا پروفیسر جواد ظہیر مرحوم کے تبادلہ کی وجوہات ،احمد نعمان کی ٹیم میں شامل ڈاکٹر طارق شکور ، ڈاکٹر فہد اور ڈاکٹر احمد طارق مریضوں کے مسیحا

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.