Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ’’کماؤ پوت‘‘ پر سب سے زیادہ ٹیکس،آئی ٹی سیکٹر پر ٹیکس میں 300 فیصد اضافے کا امکان؛ برآمدی نمو متاثر ہوسکتی ہے

      پیٹرول پمپس پر 200 لیٹر سے زیادہ ڈیزل فروخت کرنے پر پابندی عائد

      ترکی کی ڈرون ٹیکنالوجی میں بڑی پیش رفت: ‘آئی ایچ اے-230’ بیلسٹک میزائل ترک بری فوج میں شامل

      ناسا کا آرٹیمسIII مشن کے لیے خلابازوں کا اعلان ، چاند پر لینڈنگ ٹیکنالوجی کی پریکٹس کرینگے

      421 گاڑیوں کا مالک ’ماسٹر مائنڈ‘موٹر سائیکل سوار ڈیفالٹر گرفتار، 2 ملین سے زائد جرمانہ عائد!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    سی ایس ایس میں کامیابی محنت کش طبقے کے نوجوانوں کے لیے مشعلِ راہ ہے، خیم چند

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    نوابشاہ (رپورٹ: نفیس آرائیں)
    ہاری ویلفیئر ایسوسی ایشن کے زیرِ اہتمام نوابشاہ میں نوجوانوں کے لیے ایک انٹرایکٹو سیشن اور سی ایس ایس کوالیفائر و پی ایس پی آفیسر خیم چند کے اعزاز میں سیمینار منعقد کیا گیا، جس میں مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے طلبہ و طالبات اور سی ایس ایس و پی سی ایس کے امیدواروں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔خیم چند نے سی ایس ایس میں کامیابی کے حوالے سے اپنے تجربات بیان کرتے ہوئے شرکاء کے سوالات کے جوابات دیے۔ تقریب میں پی سی ایس کامیاب امیدوار ندیم رند، صدارتی ایوارڈ تمغۂ امتیاز یافتہ سماجی رہنما حاجی عابد لاشاری اور استاد غلام نبی کیریو کو بھی خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔اس موقع پر ہاری ویلفیئر ایسوسی ایشن کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر اکرم خاصخیلی نے کہا کہ خیم چند کی کامیابی محنت کش اور پسماندہ طبقات کے لاکھوں نوجوانوں کے لیے ایک روشن مثال ہے۔ انہوں نے نوجوانوں پر زور دیا کہ وہ ثابت قدمی، محنت اور جدوجہد کے ذریعے اپنے خوابوں کو شرمندۂ تعبیر کریں۔خیم چند نے اپنے خطاب میں کہا کہ کامیابی کے حصول کے لیے مسلسل محنت اور عزم ناگزیر ہے۔ انہوں نے بتایا کہ انہیں سی ایس ایس امتحان میں دو مرتبہ ناکامی کا سامنا کرنا پڑا، تاہم مستقل مزاجی اور انتھک کوشش کے باعث تیسری مرتبہ کامیابی حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے۔

    Related Posts

    انسدادِ چائلڈ لیبر کے عالمی دن کے حوالے سےریلی

    بریانی سے ’کنکھجورا‘ برآمد؛ معروف ریسٹورنٹ کو بھاری جرمانہ

    ایک اور عالمی اعزاز، پاک فوج کے نام

    مقبول خبریں

    بھارت اور فرانس کے درمیان دفاعی اور صنعتی تعاون میں مزید پیش رفت کے اشارے

    دہلی جانے والے انڈیگو کے طیارے میں بم کی افواہ

    بریانی سے ’کنکھجورا‘ برآمد؛ معروف ریسٹورنٹ کو بھاری جرمانہ

    ایک اور عالمی اعزاز، پاک فوج کے نام

    سرکاری ٹرانسپورٹ پر مفت سفر بند

    بلاگ

    حالیہ انتخابات اور حکمت عملی کا فقدان

    مصنوعی ذہانت کی پوشیدہ قیمت: پانی اور بجلی ہر سوال کا جواب، لیکن کتنے پانی اور کتنی بجلی کی قیمت پر؟

    بادشاہ پریشانی میں ہے: پاکستان کی آم کی فصل کیوں سکڑ رہی ہے؟

    ’’مہنگائی کی بلند ترین سطح اور بجٹ‘‘ میاں حبیب کا کالم

    سفید کوٹ، زندہ ضمیر اور دھڑکتے دل،، ڈاکٹر احمد نعمان اور خدمتِ انسانیت کی روایت،قوموں کی اصل طاقت دیانت دار اور دردِ دل رکھنے والے ڈاکٹرز ، مسیحا پروفیسر جواد ظہیر مرحوم کے تبادلہ کی وجوہات ،احمد نعمان کی ٹیم میں شامل ڈاکٹر طارق شکور ، ڈاکٹر فہد اور ڈاکٹر احمد طارق مریضوں کے مسیحا

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.