Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ایلون مسک تاریخ کے پہلے ‘ٹریلینر’ بننے کو تیار؟ دولت کا حجم ہوش اڑا دینے کے لیے کافی!

      پاکستان نے 16 ماہ میں 6 نئے سیٹلائٹس خلا میں بھیج دیے، بھارت پر مسلسل نگرانی کی صلاحیت میں نمایاں اضافہ: رپورٹ

      رات بھراے سی چلانے والوں کے لیے الرٹ ، ان غلطیوں سے اے سی جلد ہوسکتی ہے خراب، بجلی کی ہوگی کھپت

      لاہور میں رینٹ ای بائیک سروس شروع کرنے کا فیصلہ

      کیا انسان 150 سال تک زندہ رہ سکے گا؟ چینی کمپنی نے ‘اینٹی ایجنگ’ گولی  ایجاد کرلی

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    پاکستان پوسٹ آفس ایک ہفتے سے بند، شہریوں کو مشکلات کا سامنا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    قاضی احمد رپورٹ سائين بخش لاکھو

    قاضی احمد شہر کے دیڑاں روڈ پر قائم پاکستان پوسٹ آفس گزشتہ ایک ہفتے سے بند ہونے کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ذرائع کے مطابق جنرل پوسٹ آفس کے حکام گزشتہ 18 ماہ کا ایک لاکھ 22 ہزار روپے کرایہ دکان کے مالک وزیر بالادی کو ادا کرنے میں ناکام رہے، جس کے نتیجے میں دکان کے مالک نے پوسٹ آفس کو تالا لگا کر بند کر دیا۔پوسٹ آفس کی مسلسل ایک ہفتے سے بندش کے باعث سوئی گیس، بجلی اور دیگر یوٹیلٹی بلوں کی ادائیگی کے لیے آنے والے سینکڑوں شہری روزانہ مایوس ہو کر واپس لوٹ رہے ہیں۔ اس کے علاوہ مالیاتی خدمات، رقم کی ترسیل اور دیگر ڈاکی سہولیات بھی مکمل طور پر متاثر ہو چکی ہیں۔دوسری جانب پوسٹ آفس کا عملہ دفتر سے باہر سڑک کنارے بیٹھنے پر مجبور ہے، جس کے باعث ادارے کی روزمرہ کارکردگی بری طرح متاثر ہو رہی ہے۔شہریوں نے متعلقہ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ کرایہ کی ادائیگی کے مسئلے کو فوری طور پر حل کر کے پوسٹ آفس دوبارہ کھولا جائے تاکہ عوام کو درپیش مشکلات کا خاتمہ ہو سکے اور ڈاکی و مالیاتی خدمات بحال کی جا سکیں۔

    Related Posts

    ڈی پی او نے امام بارگاہوں کا دورہ کیا

    محرم الحرام، امن و امان کے قیام اور فول پروف سیکیورٹی انتظامات کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد

    اب لڑکیاں بھی آئس خطرناک نشہ کے استعمال میں ملوث ہونے لگیں

    مقبول خبریں

    ایلون مسک تاریخ کے پہلے ‘ٹریلینر’ بننے کو تیار؟ دولت کا حجم ہوش اڑا دینے کے لیے کافی!

    اسرائیل اور ایران نے ایک دوسرے پر حملے روکدئیے، دونوں فوری جنگ بندی چاہتے ہیں: صدر ٹرمپ

    پاکستان میں شدید ہیٹ ویو کا الرٹ: درجہ حرارت 51 ڈگری تک پہنچنے کا امکان، شہریوں کے لیے ہدایات جاری

    لاہور: اجتماعی زی ادت ی کے مقدمے کا مرکزی ملزم سی سی ڈی کے ساتھ مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک

    پاکستان نے 16 ماہ میں 6 نئے سیٹلائٹس خلا میں بھیج دیے، بھارت پر مسلسل نگرانی کی صلاحیت میں نمایاں اضافہ: رپورٹ

    بلاگ

    سفید کوٹ، زندہ ضمیر اور دھڑکتے دل،، ڈاکٹر احمد نعمان اور خدمتِ انسانیت کی روایت،قوموں کی اصل طاقت دیانت دار اور دردِ دل رکھنے والے ڈاکٹرز ، مسیحا پروفیسر جواد ظہیر مرحوم کے تبادلہ کی وجوہات ،احمد نعمان کی ٹیم میں شامل ڈاکٹر طارق شکور ، ڈاکٹر فہد اور ڈاکٹر احمد طارق مریضوں کے مسیحا

    تیل، طاقت اور تباہی کے سو دن

    اورہمارے نوجوان اپنے مستقبل سے آخر مایوس کیوں

    طوفان کے بعد کے رنگ 

    پیاس نے 50 زندگیاں نگل لیں،واقعہ دنیا کو بڑا سبق دے گیا،پانی ضائع کرنے والوں کے لیے لمحۂ فکریہ

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.