Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      تھانوں میں نیا انقلابی نظام: بایومیٹرک تصدیق کے بغیر اب کوئی ایف آئی آر درج نہیں ہوگی

      پی آئی اے کی ملکیتی ملکی و غیرملکی اربوں کی جائیدادیں نئے مالکان کے حوالے ،

      جاپان میں بڑھی رشتوں میں دھوکے بازی ، تیار کرلی منفرد اسمارٹ برا ، صرف پارٹنر کے فنگر پرنٹ سے کھلے گا ہُک!

      بٹ کوائن میں بڑی گراوٹ: سرمایہ کاروں کا اعتماد متزلزل، قیمت 55 ہزار ڈالر تک گرنے کا خدشہ،آخری امید پاکستان؟

       کیاایپل کے سمارٹ گلاسز کا انتظار لمبا ہوگا؟

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ایکشن کمیٹی ٹانک کے صدر پیر سلیم کی قیادت میں وفد کی مولانا اسعد محمود سے ملاقات

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ٹانک (بیورو رپورٹ)

     

     

    سابق رکن صوبائی اسمبلی اور جمعیت علماء اسلام کے رہنما محمود احمد خان بیٹنی کی خصوصی کاوشوں سے ایکشن کمیٹی ٹانک کے صدر پیر سلیم کی قیادت میں ایک وفد نے سابق وفاقی وزیر مولانا اسعد محمود سے ملاقات کی اور ضلع ٹانک میں جاری غیر اعلانیہ اور طویل بجلی لوڈشیڈنگ کے مسئلے سے آگاہ کیا۔ملاقات کے دوران مولانا اسعد محمود نے فوری طور پر چیف پیسکو خیبر پختونخوا سے ٹیلیفونک رابطہ کرکے ٹانک میں بجلی کی ناروا بندش اور عوام کو درپیش مشکلات سے آگاہ کیا اور فوری ریلیف فراہم کرنے کا مطالبہ کیا، جس پر چیف پیسکو نے جلد عملی اقدامات اور عوام کو ریلیف دینے کی یقین دہانی کرائی۔
    اس موقع پر سابق ایم پی اے محمود احمد خان بیٹنی نے کہا کہ جمعیت علماء اسلام نے ہمیشہ ٹانک کے عوام کی بلا تفریق خدمت کی ہے اور عوامی مسائل کے حل کیلئے ہر فورم پر آواز بلند کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ عوام کی خدمت کیلئے کسی عہدے کی نہیں بلکہ خلوص نیت اور عوامی درد رکھنے کی ضرورت ہوتی ہے۔

    Related Posts

    کامن ایفلونٹ واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ کا افتتاح

    مہاجر نشستوں پراحتجاجی سیاست مسترد،آزادجموں وکشمیرسپریم کورٹ نے صدارتی ریفرنس پرحکومتی موقف درست قرار دیدیا

    ڈویژن بھر میں سکیورٹی و دیگر ضروری انتظامات کے سلسلے میں اعلیٰ سطح کا اجلاس

    مقبول خبریں

    سفید کوٹ، زندہ ضمیر اور دھڑکتے دل،، ڈاکٹر احمد نعمان اور خدمتِ انسانیت کی روایت

    "پی سی بی کا نیا ‘آپریشن کلین اپ’:سرفراز کی چھٹی ، کیا یونس خان کا جادو ٹیم کو بحران سے نکال پائے گا؟”

    صرف 4500 روپے کے لیے شہری ہلاک، لرزا دینے والا انکشاف، انسپکٹر کی آنکھیں پرنم

    لاہور: ہوٹل میں لڑکی سے مبینہ زیادتی، سوتیلا باپ گرفتار، ہوٹلوں سے متعلق شکایات لیکن ایکشن کیوں نہیں؟

    "بے نقاب نیوز ‘‘بنا مظلوم کی آواز: معصوم بچے کی بازیابی پر شہریوں کی جانب سے خراجِ تحسین، ملزم گرفتار

    بلاگ

    سفید کوٹ، زندہ ضمیر اور دھڑکتے دل،، ڈاکٹر احمد نعمان اور خدمتِ انسانیت کی روایت

    تیل، طاقت اور تباہی کے سو دن

    اورہمارے نوجوان اپنے مستقبل سے آخر مایوس کیوں

    طوفان کے بعد کے رنگ 

    پیاس نے 50 زندگیاں نگل لیں،واقعہ دنیا کو بڑا سبق دے گیا،پانی ضائع کرنے والوں کے لیے لمحۂ فکریہ

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.