Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      تھانوں میں نیا انقلابی نظام: بایومیٹرک تصدیق کے بغیر اب کوئی ایف آئی آر درج نہیں ہوگی

      پی آئی اے کی ملکیتی ملکی و غیرملکی اربوں کی جائیدادیں نئے مالکان کے حوالے ،

      جاپان میں بڑھی رشتوں میں دھوکے بازی ، تیار کرلی منفرد اسمارٹ برا ، صرف پارٹنر کے فنگر پرنٹ سے کھلے گا ہُک!

      بٹ کوائن میں بڑی گراوٹ: سرمایہ کاروں کا اعتماد متزلزل، قیمت 55 ہزار ڈالر تک گرنے کا خدشہ،آخری امید پاکستان؟

       کیاایپل کے سمارٹ گلاسز کا انتظار لمبا ہوگا؟

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    کامن ایفلونٹ واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ کا افتتاح

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سیالکوٹ(سلیم احمد اعوان شیخو)

     

    وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے سیالکوٹ ٹینری زون میں کامن ایفلونٹ واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ کا افتتاح کر دیا۔وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوءے کہا کہ سیالکوٹ کا مقام ملکی اور بین الاقوامی طور پر ابھارنے کا کریڈٹ سیالکوٹ کی بزنس کمیونٹی کا کردار اہمیت کا حامل ہے،سیالکوٹ بزنس کمیونٹی نے اپنی بہترین حکمت سے تاریخی کامیابی حاصل کی ہے،سیالکوٹ چیمبر 1986 میں بنا اور تب سے مسلسل نمایاں مقام حاصل کیا ہے ،خواجہ محمد آصف نے کہا کہ جو عزت شہر نے بخشی ہے اس کی اداءیگی ایسے منصوبوں مکمل معاونت کر کے کر رہے ہیں،سیالکوٹ چیمبر کے حصے میں ڈراءی پورٹ، اءر سیال اور بہت سی کامیابیاں ہیں،سیالکوٹ شہر کا جغرافیہ چھوٹا ہے مگر اس کا اثر پوری دنیا میں نمایاں ہے۔ان سے قبل محمد عاطف ، چیءرمین ٹینری زون سرفراز احمد بھٹی، چیف ایگزیکٹو چودھری احمد ذوالفقار حیات نے بھی خطاب کیا ۔ اور اس موقع پر صوباءی وزیر محنت منشاء اللہ بٹ، ایم پی اے فیصل اکرام، ایم پی اے حنا ارشد وڑاءچ، ڈی سی صبا اصغر علی،حافظ شاہد کہگ، صدر چیمبر آف کامرس سیداحتشام مظہر گیلانی، ناءب صدر سلیمان شیخ، چیءرمین سیال حسن علی بھٹی، نیو چیءرمین سیال عبدالغفور ملک، شیخ سعید احمد، غلام مرتضیٰ معسومی، چودھری رضا منیر ، ڈاکٹر شکور مرزا، سیکرٹیری ٹینری زون میڈم ناز، احمد جنید، صغیر احمد، یونیڈو افسران ، واپڈا افسران اور ڈاءریکٹران، ٹینری زون ایسوسی ایشن افسران، ممبران نے بھی شرکت کی۔وزیر دفاع نے تقریب سے خطاب کرتے ہوءے کہا کہ سیالکوٹ کا فٹ پرنٹ پوری دنیا میں نظر آتا ہے،سیالکوٹ کی ٹیکنالوجی ،ہنر مندی پوری دنیا میں تسلیم کی جاتی ہے،حکومت نے لیڈنگ ایکسپورٹرز کو تمغے دیئے ہیں، انکی خدمات کو تسلیم کیا ہے

    Related Posts

    سالانہ حضرت امام حسینؑ امن کانفرنس کا انعقاد

    ایکشن کمیٹی ٹانک کے صدر پیر سلیم کی قیادت میں وفد کی مولانا اسعد محمود سے ملاقات

    مہاجر نشستوں پراحتجاجی سیاست مسترد،آزادجموں وکشمیرسپریم کورٹ نے صدارتی ریفرنس پرحکومتی موقف درست قرار دیدیا

    مقبول خبریں

    سفید کوٹ، زندہ ضمیر اور دھڑکتے دل،، ڈاکٹر احمد نعمان اور خدمتِ انسانیت کی روایت

    "پی سی بی کا نیا ‘آپریشن کلین اپ’:سرفراز کی چھٹی ، کیا یونس خان کا جادو ٹیم کو بحران سے نکال پائے گا؟”

    صرف 4500 روپے کے لیے شہری ہلاک، لرزا دینے والا انکشاف، انسپکٹر کی آنکھیں پرنم

    لاہور: ہوٹل میں لڑکی سے مبینہ زیادتی، سوتیلا باپ گرفتار، ہوٹلوں سے متعلق شکایات لیکن ایکشن کیوں نہیں؟

    "بے نقاب نیوز ‘‘بنا مظلوم کی آواز: معصوم بچے کی بازیابی پر شہریوں کی جانب سے خراجِ تحسین، ملزم گرفتار

    بلاگ

    سفید کوٹ، زندہ ضمیر اور دھڑکتے دل،، ڈاکٹر احمد نعمان اور خدمتِ انسانیت کی روایت

    تیل، طاقت اور تباہی کے سو دن

    اورہمارے نوجوان اپنے مستقبل سے آخر مایوس کیوں

    طوفان کے بعد کے رنگ 

    پیاس نے 50 زندگیاں نگل لیں،واقعہ دنیا کو بڑا سبق دے گیا،پانی ضائع کرنے والوں کے لیے لمحۂ فکریہ

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.