خان پور (رانا عبدالغفارراجپوت تحصیل رپورٹر سے)سینئر وکیل سعید انورچوہدری کے جواں سالہ بیٹے انجینئر حسین سعید گھر پر چھت سے سیٹلائٹ ٹاون کی سڑک کر گرنے سے موقع پر جاں بحق ہوگئے میں اس وقت جائے حادثہ پر ہوں جہاں گرنے والی جگہ پر فرش ٹوٹا ہوا جبکہ مرنے والے حسین کا چشمہ اوپر سے بورڈ بلب بھی نیچے گرے ہوئے ہیں حسین کو جسم کے مختلف حصوں پر چوٹیں ائیں ہیں بازو بھی ٹوٹا ہے سر کے سامنے بھی شدید چوٹ ہے سیعید انور چوہدری صاحب ہسپتال میں موجود ہیں ورثاء کے مطابق حسین نے حادثہ سے 10 منٹ قبل کھانا کھا کر کمرے سے گیا تھا اپر سٹوری پر چوہدری سعید انور صاحب کا چیمبر ہے جہاں ہلکا پردہ لگا ہوانہے وہیں سے حسین نیچے گرےجائے وقوعہ پر ڈی ایس پی شاہد نذیر وڑائچ ایس ایچ او تھانہ سٹی میاں عاصم اور پولیس کی بھاری نفری موجود ہے جبکہ ورثاء نے پولیس کاروائی سے انکار کیا ہے

