Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      مصنوعی ذہانت اور سائبر سکیورٹی: مائیکروسافٹ نے تاریخ کی سب سے بڑی سیکیورٹی اپ ڈیٹ جاری کر دی،

      بھارت کی ہٹ دھرمی : عالمی عدالت کے فیصلے کے باوجودمتنازع منصوبے ساولکوٹ ڈیم کے ٹینڈر جاری

      چیٹ جی پی ٹی کے نئے امیجز فیچر نے تہلکہ مچا دیا

      آئی فون 18 پرو، پہلے فولڈ ایبل آئی فون اور نئی واچز کی رونمائی کب کہاں ہوگی؟

      اے آئی کی دوڑ، میٹا نے مصنوعی ذہانت پر مبنی ایجنٹ متعارف کرادیا، پے منٹس سمیت ہر دفتری کام کرے گا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    پوپ لیو چہار دہم کا بڑا اعلان؛ ‘جسٹ وار’ (جائز جنگ) کا نظریہ فرسودہ قرار

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ویٹیکن سٹی:پوپ لیو چہار دہم نے اپنے پہلے اہم ترین انسائیکلوکل (مذہبی خط) "میگنیفیکا ہیومینٹاس” (Magnifica Humanitas) میں کیتھولک چرچ کی صدیوں پرانی روایت میں ایک بڑی تبدیلی کا اعلان کرتے ہوئے ‘جسٹ وار’ یعنی ‘جائز جنگ’ کے نظریے کو فرسودہ قرار دے دیا ہے۔ پانچویں صدی سے رائج یہ نظریہ اب تک عالمی طاقتوں کی جانب سے جنگوں کو اخلاقی جواز فراہم کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا رہا ہے۔
    یہ بھی پڑھیں:
    غلامی کو جائز قرار دینے پر پوپ لیو XIV کی معافی ،ویٹیکن نے AI کو نئی غلامی قراردیدیا،”میگنیفیکا ہیومینٹس” جاری
    پوپ لیو نے اپنی دستاویز میں واضح کیا کہ ‘جائز جنگ’ کا نظریہ، جسے اکثر ہر قسم کی جنگ کو درست ثابت کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے، اب اپنی افادیت کھو چکا ہے۔ انہوں نے کہا کہ انسانیت کے پاس اب تنازعات کے حل کے لیے بہتر اور مؤثر ذرائع موجود ہیں، جن میں بات چیت، سفارت کاری اور معافی شامل ہیں۔ انہوں نے خبردار کیا کہ اسلحہ ساز صنعت کا منافع دنیا بھر میں جاری تنازعات کی بنیادی قوتِ محرکہ بن چکا ہے۔
    یہ بھی پڑھیں:
    پوپ لیو XIV کی ماحولیاتی آلودگی پھیلانے والوں کو سخت وارننگ، AI artificial inteligence پر پہلا ’’انسائیکلوکل‘‘ جاری
    پوپ کے اس بیان نے امریکی سیاسی حلقوں میں ہلچل مچا دی ہے۔ امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے پوپ کے نظریات سے اختلاف کرتے ہوئے ‘جائز جنگ’ کے اصولوں کا دفاع کیا ہے، جبکہ کیتھولک حلقوں میں اس فیصلے کا خیرمقدم کیا جا رہا ہے۔ ویٹیکن میں دستاویز کی پیشکش کے موقع پر کارڈینل بلاس کُپیچ نے کہا کہ پوپ کا مقصد دنیا کے رہنماؤں کو یہ باور کرانا ہے کہ یہ نظریہ کبھی بھی جنگ کی "اجازت نامہ” نہیں تھا، بلکہ ایک "روک تھام” کا ذریعہ تھا جس کا غلط استعمال کیا جا رہا ہے۔

    Related Posts

    ٹیم انڈیا کے چار زخمی کھلاڑیوں میں سے تین فٹ، ایک کھلاڑی اسکواڈ سے باہر

    کرینہ کپور کا بالی ووڈ پر بڑا بیان، اینمل کی مثال دے کر فلم انڈسٹری کو کیا کہا

    غزہ ، اسرائیلی فضائی حملہ، بچوں سمیت 4 افراد ہلاک

    مقبول خبریں

    ٹیم انڈیا کے چار زخمی کھلاڑیوں میں سے تین فٹ، ایک کھلاڑی اسکواڈ سے باہر

    کرینہ کپور کا بالی ووڈ پر بڑا بیان، اینمل کی مثال دے کر فلم انڈسٹری کو کیا کہا

    غزہ ، اسرائیلی فضائی حملہ، بچوں سمیت 4 افراد ہلاک

    بہت گرم چائے اور کافی سے غذائی نالی کے کینسر کا خطرہ بڑھ سکتا ہے، آکسفورڈ یونیورسٹی کی اہم تحقیق

    قبل از گرفتاری ضمانت   خارج گیپکو سب ڈویژن ہیڈ مرالہ کے ایگزیکٹو ایکسیئن گرفتار

    بلاگ

    ملک غلام حسن سلہال — خدمت، شرافت اور عوامی وابستگی کی روشن مثال

    تین سالہ معطلی یا انصاف کا انتظار؟ — جب احتساب، خود ایک سزا بن جائے.

    ”ہنی ٹریپ کرتی انٹی کرپشن کا احتساب کب ہوگا ؟ “ ملک محمد سلمان کا کالم

    لاہور پریس کلب میں عشقِ رسول ﷺ کی خوشبو — خواتین صحافیوں کی یادگار محفلِ میلاد

    ناہید طالب: فن، صلاحیت اور خدمت کا روشن استعارہ

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.