بلوچستان رحمت اللہ بلوچ بیوروچیف بے نقاب نیوز)نواب ذوالفقار مگسی نوابزادہ طارق خان مگسی سردار جمعہ خان میران زئی سردار جلال خان لاشاری ممتاز حسین مگسی نوابزادہ احمد خان مگسی میر حزب اللہ خان اور محمد عمران لہڑی نے مشترکہ بیان میں اہل اسلام کو عیدالاضحی مبارک باد پیش کی انھوں نے کہا اس بابرکت دن کے طفیل اللہ پاک ہمارے جائز حاجات پورا کرے ہماری دعائیں قبول فرمائے نفرتیں ختم کرکے ہم کو انسانیت کی خدمت کا توفیق عطا کرے انھوں ملک کی سالمیت اور امن کیلئے اللہ پاک سے دعا کی کہ تمام امت مسلم میں اتحاد اتفاق کی فضا قائم ہو

