نوشہرو فیروز(راجہ رجب علی سموں) ریلوے اسٹیشن کالونی کے مکینوں کا بجلی بحال نہ کرنے کے خلاف احتجاج کیا، شہری سیپکو افسران کے خلاف شدید نعرے بازی کرتے رہے: سیپکو انتظامیہ کی جانب سے وفاقی حکومت اور سندہ ہائی کورٹ کے احکامات مسلسل نظر انداز نو: عید کے دوسرے روز بھی بجلیبندرہی: جو بل ادا نہیں کرتے انکو تین ٹرانسفامرز سے بجلی فراہم کی جارہی ہے،: فوری طور پر بجلی بحال کرکے شہریوں صارفین کو جینے کا حق دیا جائے شکیل راجپر ، ڈاکٹر ذاکر کلہوڑو، قلندر بخش شیخ نے کہاکہ فوری طور پر بجلی بحال نہ کی گئی تو سیپکو افسران کے پتلے جلائے جائیں گے۔
ریلوے اسٹیشن کالونی کے مکینوں کا بجلی بحال نہ کرنے کے خلاف احتجاج

