Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ”کاکروچ کبھی مرتے نہیں“ بھارت میں ‘کاکروچ جنتا پارٹی’ کا ایکس اکاؤنٹ بلاک، بانی کا نیا اکاؤنٹ "کاکروچ از بیک” متحرک

      ایران جنگ میں امریکا کو بے تحاشہ نقصان، لڑاکا طیاروں سمیت 42 طیارے اور MQ-9 ریپر ڈرون کھو دیے، کانگریشنل ریسرچ سروس رپورٹ

      نیسلے کے لیے نئی مشکل: شیر خوار بچوں کے فارمولا دودھ میں زہریلے مادے کا انکشاف

      کراچی میں 82 منزلہ 941 فٹ بلند ” برج قائد“ تعمیر کرنیکا فیصلہ

      مودی کا ‘مدر آف آل ڈیلز’ کا اعلان، نیدرلینڈز اور ٹاٹا کے مابین تاریخی سیمی کنڈکٹر معاہدہ

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    برائیوں کی عکاسی اور اسکے خاتمے کے لیے میڈیا کا کردار قابل ستائش ہے ، میر عبدالرحمن مینگل

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سکھر ( رپورٹ/ عبد الرحمان راجپوت ) آل سکھر تاجر اتحاد کے صدر میر عبدالرحمن مینگل نے کہا ہے کہ معاشرتی معاشرتی برائیوں کی عکاسی اور اسکے خاتمے کے لیے میڈیا کا کردار قابل ستائش ہے فوٹو گرافر ہو یا کیمرہ مین شہری مسائل سمیت معاشرتی برائیوں کے لیے کام کرکے انسانیت کی خدمت کررہے کیمرہ مین اینڈ فوٹو جرنلسٹ ایسوسی ایشن (پریس کلب) سکھر کے دفتر میںکیمرہ مین اینڈ فوٹو جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے ممبران سے ملاقات کے دوران کیا ، ملاقات میں کیمرہ مین اینڈ فوٹو جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے صدر عمران شیخ سمیت دیگر عہد ے داروں میں آصف اعوان ، حیات کھوکھر ، بلال بھٹی ، نعیم غوری کفایت سمیجو ، شاہ ولی خان ، عبدالحمید سمیت دیگر ممبران شریک تھے جبکہ آل سکھر تاجر اتحاد کے وفد میںتاجر اتحاد کے جنرل سیکرٹری شبیر میمن، سینیئر نائب صدر حاجی پرویز چنا۔ موبائل مارکیٹ یونین کے صدر عمار فاروقی، پریس شفیق قریشی، فیاز احمد خلجی،طارق علی مہر شاہ سمیت دیگر ممبران موجود تھے، آل سکھر تاجر اتحاد کے وفدکو کیمرہ مین اینڈ فوٹو جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے صدر عمران شیخ سمیت دیگر عہد ے داروں نے سندھ کا روایتی تحفہ اجرک پیش کیا اور انہیں کیمرہ مین اور فوٹو گرافروں کو درپیش مشکلات و دفتری امور سے آگاہ کیامیر عبدالرحمن مینگل نے کیمرہ مین اینڈ فوٹو جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے ممبران کی فلاح و بہبود کیلئے ڈیڑھ لاکھ روپے فنڈ دینے کا اعلان کیا۔

    Related Posts

    میڈیکل اسٹور مالکان  نشہ آور یا جعلی ادویات کی فروخت میں ملوث نہ ہوں،سروری فارما میڈیکل اسٹور ایسوسی ایشن

    ھالا میں ہیومن رائٹس جسٹس اینڈ ڈیفینڈر آرگنائزیشن، ایچ آر جے ڈی او کے نئے آفس کی افتتاحی تقریب

    بلوچستان سے اغوا ہونے والے سعید میمن کی بازیابی کے لیئے احتجاج

    مقبول خبریں

    کون سی بات مان لیں تو عمران خان سے ملاقات 10 منٹ کی کہانی ہے! محسن نقوی کی اہم ملاقات اسد طور کی رپورٹ

    امن معاہدے کی ابھی سپریم نیشنل کونسل اور مجتبیٰ خامنہ ای سے منظوری باقی

    بیوی کی مرضی کے بغیر خلع غیر قانونی، سپریم کورٹ نے بڑا فیصلہ سنا دیا

    امریکا اور ایران کے درمیان ممکنہ معاہدہ: 60 روزہ جنگ بندی اور اہم نکات سامنے آ گئے

    گھریلو صارفین کے لیے ’’600 یونٹ بجلی فری‘‘ وزیراعلیٰ پنجاب کا بڑا اعلان

    بلاگ

    حقائق کی موت، میمز کا راج: کیا پاکستانی اب صرف "وائرل” قوم بن چکےہیں ؟

    ایبولا کی تیز یلغار، عالمی ادار ہ صحت کا ہنگامی انتباہ 

    پاکستان کا آئی ایم ایف یا آئی ایم ایف کا پاکستان؟

    پنکی اور مخبری کے نام پر منشیات کی بندر بانٹ کا پولیس پر الزام,,سہیل چٹھہ نے مافیا کی کمر توڑ دی

    صوبہ بلوچستان،بڑھتی دہشت گردی  اور عوام میں بے چینی

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.