مری (راشد مغل سے) مری پولیس کی پھرتیاں ہوائی فائرنگ کرنے والوں پر مقدمہ درج کرنے کی بجائے درخواست دینے والوں پر مری پولیس نے مقدمہ درج کر لیا مری پولیس کی نااہلی کے باعث کسی بھی وقت کسی ایک فریق کا کوئی فرد اپنی قیمتی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے گا جس کی تمام تر ذمہ داری مری پولیس پر عاہد ہوگئی تفصیلات کے مطابق گزشتہ چار پانچ ماہ سے مری شہر سے چند کلومیٹر کے فاصلے پر واقع یونین کونسل دریا گلی مری کے گاؤں سندھیاں میں ایک ہاؤسنگ سوسائٹی مقامی لوگوں کی زمینوں پر جعلی فرد اور انتقالات کی بناء پر صدیوں سے آباد متعدد خاندانوں کی زمینوں پر مقامی ٹاوٹوں کی ساز باز سے اسلحے اور اثرورسوخ کی بناء پر پولیس کی ملی بھگت سے قبضے کی کوشیش کا سلسلہ جاری ہے جس کو ناکام بنانے کے لئے مقامی افراد نے ہائی کورٹ مقدمہ کر رکھا ہے اس کے باوجود پولیس اور محکمہ مال اور مقامی ٹاوٹوں کی م…
ہوائی فائرنگ کرنے والوں پر مقدمہ درج کرنے کی بجائے درخواست دینے والوں پر مری پولیس نے مقدمہ درج کر لیا

