Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ”کاکروچ کبھی مرتے نہیں“ بھارت میں ‘کاکروچ جنتا پارٹی’ کا ایکس اکاؤنٹ بلاک، بانی کا نیا اکاؤنٹ "کاکروچ از بیک” متحرک

      ایران جنگ میں امریکا کو بے تحاشہ نقصان، لڑاکا طیاروں سمیت 42 طیارے اور MQ-9 ریپر ڈرون کھو دیے، کانگریشنل ریسرچ سروس رپورٹ

      نیسلے کے لیے نئی مشکل: شیر خوار بچوں کے فارمولا دودھ میں زہریلے مادے کا انکشاف

      کراچی میں 82 منزلہ 941 فٹ بلند ” برج قائد“ تعمیر کرنیکا فیصلہ

      مودی کا ‘مدر آف آل ڈیلز’ کا اعلان، نیدرلینڈز اور ٹاٹا کے مابین تاریخی سیمی کنڈکٹر معاہدہ

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    بنوں، پاک فوج خیبر پختونخوا پولیس کا مشترکہ آپریشن، 2 خوارجی سرغنوں سمیت 16 دہشت گردجہنم واصل

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    بنوں ;بنوں میں پاک فوج، خیبرپختونخوا پولیس اور کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے مشترکہ آپریشن کرتے ہوئے 2 اہم خوارجی سرغنوں سمیت 16 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔

    https://benaqabtv.com/wp-content/uploads/2026/05/tweeload_kfxqgmze.mp4

    سیکیورٹی ذرائع کے مطابق دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر مشترکہ کارروائی کی گئی۔ آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔
    ذرائع کا کہنا ہے کہ کارروائی میں 2 اہم خوارجی کمانڈروں سمیت 16 دہشتگرد جہنم واصل ہوئے جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں 2 پولیس اہلکار شہید بھی ہوگئے۔
    سیکیورٹی ذرائع کے مطابق علاقے میں کلیئرنس آپریشن جاری ہے اور دہشتگردی کے خاتمے کے لیے کارروائیاں مزید تیز کی جارہی ہیں۔

     

    Related Posts

    فائرنگ سے نوجوان جاں بحق، بااثر وڈیرے کے بیٹے پر نشے میں فائرنگ کا الزام

    ٹریفک وارڈن انسپیکر کا مثالی ایکشن، مسافروںکا اضافی کرایہ موقع پر واپس کروا دیا

    جیکب آباد پولیس کا معرفانی گینگ کے خلاف شکارپور کی حدود میں آپریشن

    مقبول خبریں

    کون سی بات مان لیں تو عمران خان سے ملاقات 10 منٹ کی کہانی ہے! محسن نقوی کی اہم ملاقات اسد طور کی رپورٹ

    امن معاہدے کی ابھی سپریم نیشنل کونسل اور مجتبیٰ خامنہ ای سے منظوری باقی

    بیوی کی مرضی کے بغیر خلع غیر قانونی، سپریم کورٹ نے بڑا فیصلہ سنا دیا

    امریکا اور ایران کے درمیان ممکنہ معاہدہ: 60 روزہ جنگ بندی اور اہم نکات سامنے آ گئے

    گھریلو صارفین کے لیے ’’600 یونٹ بجلی فری‘‘ وزیراعلیٰ پنجاب کا بڑا اعلان

    بلاگ

    حقائق کی موت، میمز کا راج: کیا پاکستانی اب صرف "وائرل” قوم بن چکےہیں ؟

    ایبولا کی تیز یلغار، عالمی ادار ہ صحت کا ہنگامی انتباہ 

    پاکستان کا آئی ایم ایف یا آئی ایم ایف کا پاکستان؟

    پنکی اور مخبری کے نام پر منشیات کی بندر بانٹ کا پولیس پر الزام,,سہیل چٹھہ نے مافیا کی کمر توڑ دی

    صوبہ بلوچستان،بڑھتی دہشت گردی  اور عوام میں بے چینی

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.