Share Facebook Twitter Email WhatsApp میاں چنوں: بینقاب نیوذ رپورٹر عاصم کمال میاں چنوں: عامر ٹاؤن کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے رکشہ ڈرائیور جاں بحق ہوگیا مقتول کی شناخت 35 سالہ عبدالرحمن کے نام سے ہوئی ہے