میاں چنوں رپورٹر عاصم کمال
دن قبل لطیف باغ میں شہری کے ساتھ ڈکیتی کرنے والے ملزمان کو دن رات کی محنت کے بعد سی سی ڈی انچارج عظیم سبحانی اور ان کی ٹیم نے گرفتار کرلیا میاں چنوں سی سی ڈی سرکل کا اعزاز رہا ہے کہ انہوں نے کوئی بھی ڈکیتی کرکے نکلنے والے مجرموں کو بھاگنے نہیں دیا مجرمان کو محض چند دنوں کے اندر ہی گرفتار کرکے یہ ثابت کیا کہ یہ علاقہ اب کرائم سے پاک ہی رہے گا بگ باس نے پہلے ہی کہ دیا تھا ملزمان یا تو جرم چھوڑ دیں یا یہ ملک چھوڑ نہیں تو پھر جو ان کے ساتھ ہوگا وہ یاد رکھیں گئیں\

