Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ”کاکروچ کبھی مرتے نہیں“ بھارت میں ‘کاکروچ جنتا پارٹی’ کا ایکس اکاؤنٹ بلاک، بانی کا نیا اکاؤنٹ "کاکروچ از بیک” متحرک

      ایران جنگ میں امریکا کو بے تحاشہ نقصان، لڑاکا طیاروں سمیت 42 طیارے اور MQ-9 ریپر ڈرون کھو دیے، کانگریشنل ریسرچ سروس رپورٹ

      نیسلے کے لیے نئی مشکل: شیر خوار بچوں کے فارمولا دودھ میں زہریلے مادے کا انکشاف

      کراچی میں 82 منزلہ 941 فٹ بلند ” برج قائد“ تعمیر کرنیکا فیصلہ

      مودی کا ‘مدر آف آل ڈیلز’ کا اعلان، نیدرلینڈز اور ٹاٹا کے مابین تاریخی سیمی کنڈکٹر معاہدہ

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    چودہریوں نے دو بھائیوں کے گھروں پر ڈنڈوں سے حملہ کر کے اہل خانہ کو زدوکوب کیا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سیالکوٹ (سلیم احمد اعوان شیخو) تھانہ پھوکلیان کے علاقہ جنگورہ میں چودہریوں نے دو بھائیوں کے گھروں پر ڈنڈوں و سوٹوں سے حملہ کر کے اہل خانہ کو زدوکوب کیا۔بتایا گیا ہے کہ تھانہ پھوکلیان کے علاقہ جنگورہ میں چودہری میاں فیض،چودہری میاں جعفر اور چودہری میاں عنائیت تینوں بھائیوں کی اولادوں نے اپنے 15/20 ساتھیوں کے ہمراہ اپنے علاقہ کے رہائشی دو بھائیوں محمد اکرم اور محمد شمس کے گھروں پر پرانی رنجش کی بناء پر ڈنڈوں و سوٹوں سے حملہ کر کے اہل خانہ کو زدو کوب کیا اور سنگین و خطرناک نتائج کی دھمکیاں دیں۔یاد رہے کہ کچھ عرصہ قبل مذکورہ تھانہ کے علاقہ دیاورہ میں بعض حملہ آوروں نے فائرنگ کرکے ایک نوجوان کو ٹانگ سے معذور کر دیا تھا۔تھانہ پھوکلیان کے علاقوں میں روز بروز بدمعاشی و غنڈہ گردی بڑھتی جا رہی ہے لیکن پولیس اس بدمعاشی و غنڈہ گردی پر قابو پانے میں عدم دلچسپی کا مظاہرہ دیکھا رہی ہے۔

    Related Posts

    شہری کے ساتھ ڈکیتی کرنے والے ملزمان گرفتار

    تحریک انصاف سکھر کا احتجاجی مظاہرہ

    سید خورشید احمد شاہ کی چلڈرن ہاسپٹل میں پیروں سے معذور بچوں کے علاج کے لیے قائم خصوصی کیمپ میں شرکت

    مقبول خبریں

    گھریلو صارفین کے لیے ’’600 یونٹ بجلی فری‘‘ وزیراعلیٰ پنجاب کا بڑا اعلان

    کوئٹہ، چمن پھاٹک کے قریب خودکش دھماکا، 24 افراد جاں بحق،20 زخمی

    ایران کے ساتھ معاہدہ طے ،حتمی منظوری باقی، جلد اعلان ہوگا، صدر ڈونلڈ ٹرمپ

    ایران امریکا نیا فریم ورک طے، آبنائے ہرمز کھول دی جائے گی ، امریکی ناکہ بندی ختم، 25 ارب کے اثاثے جاری، ایٹمی معاملات پر الگ مذاکرات

    وائٹ ہاؤس پر فائرنگ ، سیکرٹ سروس کی جوابی فائرنگ سے حملہ آور ہلاک، دو راہگیر زخمی

    بلاگ

    حقائق کی موت، میمز کا راج: کیا پاکستانی اب صرف "وائرل” قوم بن چکےہیں ؟

    ایبولا کی تیز یلغار، عالمی ادار ہ صحت کا ہنگامی انتباہ 

    پاکستان کا آئی ایم ایف یا آئی ایم ایف کا پاکستان؟

    پنکی اور مخبری کے نام پر منشیات کی بندر بانٹ کا پولیس پر الزام,,سہیل چٹھہ نے مافیا کی کمر توڑ دی

    صوبہ بلوچستان،بڑھتی دہشت گردی  اور عوام میں بے چینی

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.