میاں چنوں: بینقاب نیوز رپوٹر عاصم کمال
جمہور ٹیکسٹائل مل میں کام کے دوران حادثہ، مزدور کا انگوٹھا مشین میں آ کر کٹ گیا۔فیکٹری میں کام کے دوران مزدور شدید زخمی، اسپتال منتقل۔جمہور ٹیکسٹائل مل میں حفاظتی انتظامات پر سوالات، زخمی محنت کش کی شناخت رمضان کے نام سے ہوئی

