Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ایران جنگ میں امریکا کو بے تحاشہ نقصان، لڑاکا طیاروں سمیت 42 طیارے اور MQ-9 ریپر ڈرون کھو دیے، کانگریشنل ریسرچ سروس رپورٹ

      نیسلے کے لیے نئی مشکل: شیر خوار بچوں کے فارمولا دودھ میں زہریلے مادے کا انکشاف

      کراچی میں 82 منزلہ 941 فٹ بلند ” برج قائد“ تعمیر کرنیکا فیصلہ

      مودی کا ‘مدر آف آل ڈیلز’ کا اعلان، نیدرلینڈز اور ٹاٹا کے مابین تاریخی سیمی کنڈکٹر معاہدہ

      الیکٹرک گاڑیوں کی دنیا میں نیا دھماکہ: ایم جی کی ‘MG4 EV Urban’ پاکستان میں قدم رکھنے کو تیار، قیمت نے سب کو حیران کر دیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    سکھر میں الیکٹرک پاور کمپنی کی مبینہ نااہلی اور غلط بلنگ نظام شہریوں کے لیے شدید پریشانی کا باعث

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    سکھر ( رپورٹ /عبد الرحمان راجپوت ) شہرِ  سکھر میں الیکٹرک پاور کمپنی کی مبینہ نااہلی اور غلط بلنگ نظام شہریوں کے لیے شدید پریشانی کا باعث بنتا جا رہا ہے۔ مختلف علاقوں سے موصول ہونے والی شکایات کے مطابق ایسے صارفین، جن کا ماہانہ بجلی کا استعمال 50 سے 100 یونٹ تک محدود ہوتا ہے اور جو باقاعدگی سے اپنے بل ادا کرتے ہیں، انہیں بھی ہزاروں روپے کے اضافی “ڈیڈیکشن بل” بھیجے جا رہے ہیں۔شہریوں کا کہنا ہے کہ جو افراد بمشکل 25 ہزار روپے ماہانہ کماتے ہیں اور ہر مہینے ایک ہزار سے پندرہ سو روپے تک بجلی کا بل باقاعدگی سے جمع کرواتے ہیں، انہی پر اچانک 30 ہزار، 40 ہزار اور بعض اوقات اس سے بھی زائد رقم کے ڈیٹیکشن بل ڈال دیے جاتے ہیں۔ عوام کا مؤقف ہے کہ بجلی چوری روکنے میں ناکامی کا بوجھ غریب صارفین پر ڈالنا سراسر زیادتی ہے۔متاثرین کے مطابق جب وہ شکایات کے ازالے کے لیے دفاتر کا رخ کرتے ہیں تو وہاں انہیں ایک میز سے دوسری میز تک چکر لگوائے جاتے ہیں مگر مسئلہ حل نہیں کیا جاتا۔ شہریوں نے الزام عائد کیا کہ ایک طرف بجلی بچانے کی مہمات اور اشتہارات چلائے جاتے ہیں، جبکہ دوسری طرف کم بجلی استعمال کرنے والے صارفین کو ہی ڈیٹیکشن بلز کے ذریعے مالی دباؤ میں لایا جا رہا ہے۔شہر کے مختلف علاقوں میں اس وقت سب سے بڑا مسئلہ غلط بلنگ اور ڈیٹیکشن بن چکا ہے، جس کی وجہ سے عوام ذہنی اذیت اور شدید پریشانی کا شکار ہیں۔ شہریوں نے اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ  سکھر  الیکٹرک پاور کمپنی کے ڈیڈیکشن بلنگ نظام کا فوری آڈٹ کیا جائے، بے بنیاد بلز ختم کیے جائیں اور غریب صارفین کو مزید ذہنی و مالی مشکلات سے بچایا جائے۔

    Related Posts

    سیکیورٹی فورسز کا ارجم کلی میں کامیاب آپریشن، فتنہ الخوارج کا افغانی کمانڈر بصیر جہنم واصل، ساتھی گرفتار

    دشت میں پولیس کی کارروائی کارروائی، 28 افغان باشندے گرفتار

    عیدالاضحیٰ پر صفائی ستھرائی سمیت جانوروں کی آلائشوں کو بروقت اٹھایا جائے گا اسسٹنٹ کمشنر لیاقت پور

    مقبول خبریں

    ایران جنگ میں امریکا کو بے تحاشہ نقصان، لڑاکا طیاروں سمیت 42 طیارے اور MQ-9 ریپر ڈرون کھو دیے، کانگریشنل ریسرچ سروس رپورٹ

    ثالثی کی کوششیں تیز،وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی تہران پہنچ گئے،ایک ہفتے میں دوسرا دورہ

    وسطی کرم  شدت پسند وں میں پھوٹ پڑگئی،دوگروہوں میں لڑائی، 18 ہلاک

    جب خطہ جل رہا ہو، پاکستان کن موضوعات میں الجھا ہے؟

    رجیم چینج :اسرائیل نے محمود احمدی نژاد کو اقتدار میں لانے کی ناکام سازش کی ، نیویارک ٹائمز

    بلاگ

    جب خطہ جل رہا ہو، پاکستان کن موضوعات میں الجھا ہے؟

    ”کتوں کو بھی انصاف چاہیے “ میاں حبیب کا کالم

    پاکستان کا خاموش بیڈ روم بحران: جنسی ادویات کا بڑھتا ہوا رجحان اور ازدواجی تعلقات، مردانگی اور ذہنی صحت پر اس کے اثرات

    قیادت کا فرق,, ایک آئی جی جو ڈھال بن گیا، دوسرے جو خاموش رہے

    شرمناک حقیقت: پاکستان میں خواتین کے خلاف جرائم بڑھ رہے ہیں

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.