بلوچستان رحمت اللہ بلوچ بیوروچیف بے نقاب)جنوبی افریقی کاروباری وفد کی چیرمین گوادر پورٹ نورالحق بلوچ سے ملاقات، وفد کو گوادر پورٹ، فری زون اور سی پیک سرمایہ کاری مواقع پر بریفنگ، گوادر پورٹ سرمایہ کاروں کے لیے جدید لاجسٹک اور ون ونڈو سہولت گوادر پورٹ پر 30 دن تک مفت اسٹوریج سہولت دستیاب ہے، جنوبی افریقی وفد کی لاجسٹکس، ٹرانزٹ ٹریڈ اور صنعتی شعبوں میں سرمایہ کاری میں دلچسپی، گوادر پورٹ کی جغرافیائی اہمیت اور علاقائی تجارتی امکانات کو سراہا گیا، گوادر میں غیر ملکی سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں، جہند ہوت گوادر چیمبر کی مشترکہ منصوبوں اور کاروباری تعاون کی یقین دہانی، دونوں جانب سے مستقبل میں عملی تعاون اور روابط بڑھانے پر اتفاق، گوادر پورٹ علاقائی تجارت اور سرمایہ کاری کا ابھرتا مرکز قرار دے دیا گیا، ترجمان گوادر پورٹ
جنوبی افریقی کاروباری وفد کی چیرمین گوادر پورٹ نورالحق بلوچ سے ملاقات

