بلوچستان رحمت اللہ بلوچ بیوروچیف بے نقاب)
تربت یو سی ملک آباد کے علاقے میں سی ٹی ڈی اہلکار پر فائرنگ اہلکار جان بحق ذرائع کے مطابق ملک آباد عدنان میڈیکل کے قریب نامعلوم حملہ آوروں نے فائرنگ کرکے سی ٹی ڈی اہلکار شبیر احمد آسکانی کو شہید کردیا۔
پولیس کے مطابق لاش کو ضابطے کی کارروائی کے لیے ٹیچنگ اسپتال تربت منتقل کردیا گیا۔

