Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      مودی کا ‘مدر آف آل ڈیلز’ کا اعلان، نیدرلینڈز اور ٹاٹا کے مابین تاریخی سیمی کنڈکٹر معاہدہ

      الیکٹرک گاڑیوں کی دنیا میں نیا دھماکہ: ایم جی کی ‘MG4 EV Urban’ پاکستان میں قدم رکھنے کو تیار، قیمت نے سب کو حیران کر دیا

      گاڑی مالکان متوجہ ہوں! ہنڈا اٹلس کا ہزاروں گاڑیاں واپس بلانے کا اعلان،

      الیکٹرک گاڑیوں کے لیے موٹروے ٹول ٹیکس معاف! ٹیکس چھوٹ سمیت بڑے ‘سرپرائزز’

      ہرشہری کوگاڑی کا مالک بنانے کافیصلہ ، نئی آٹو پالیسی منظور

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    پسرور سیالکوٹ روڈ پر لگائے گئے پودے عدم توجہ اور بروقت پانی نہ ملنے کے باعث سوکھنے لگے

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
     پسرورمحمد اشفاق سے
    پسرور سیالکوٹ روڈ پر لگائے گئے پودے عدم توجہ اور بروقت پانی نہ ملنے کے باعث سوکھنے لگے، جس پر شہریوں نے شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثنا شرافت سے فوری نوٹس لینے کی اپیل کر دی۔  شہریوں کا کہنا ہے کہ شہر کی خوبصورتی اور ماحول کو بہتر بنانے کے لیے لگائے گئے پودوں کی مناسب دیکھ بھال نہ ہونے کے باعث وہ مرجھا رہے ہیں۔ کئی مقامات پر پودے خشک ہو چکے ہیں جبکہ متعدد پودے پانی کی کمی کے باعث تباہی کے دہانے پر پہنچ گئے ہیں۔ شہریوں نے مطالبہ کیا ہے کہ متعلقہ عملے کو فوری متحرک کیا جائے تاکہ روزانہ کی بنیاد پر پودوں کو پانی فراہم کیا جا سکے اور ان کی حفاظت یقینی بنائی جائے۔۔

    Related Posts

    خان پور: کوچ میں قربانی کے جانوروں کی غیر قانونی ترسیل، 10 بکرے ہلاک

    قاضی احمد: حاملہ خاتون  اسپتال منتقل کرتے ہوئے راستے میں ہی دم توڑ گئی،  بچہ بھی بچ نہ سکا

    مقبول خبریں

    پنکی کی جان کو خطرہ، مقدمے کی سماعت جیل میں، حفاظت کیلئے سنائپرز تعینات، سیکیورٹی کیلئے ایس پی کی قیادت میں ٹیم تشکیل دیدی گئی

    قنطاس ائیر کی امریکا جانیوالی پرواز کی ہنگامی لینڈنگ، وجہ کیا بنی ؟

    امریکا میں ائیر شو کے دوران جنگی طیارے آپس میں ٹکرا کرتباہ، چاروں پائلٹس محفوظ رہے

    عالمی مارکیٹ میں سونا کریش! مشرقِ وسطیٰ کے بحران نے سونے کو ایک ماہ کی کم ترین سطح پر دھکیل دیا

    مسلم لیگ ن کی ایم پی اے دوران ورزش سر پر راڈ لگنے سے زخمی

    بلاگ

    ایبولا الرٹ! نایاب وائرس کی سرحد پار یلغار، دنیا ایک نئے امتحان کے دہانے پر

    ہم وطن سے محبت۔۔۔۔۔کیوں نہ کریں۔

    ”اے ڈی سی آر کی سپیڈ منی، کتے مارنے کی کمائی اور بے بس عدلیہ “۔جھاڑو سے پیسے اکٹھا کرتا ستھرا پنجاب! ملک محمد سلمان کا کالم

    ”کتوں کا عالم ارواح میں اللہ سے شکوہ“ ملک محمد سلمان کا کالم

    مکالمے کا فقدان

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.