Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      پاک بحریہ کی جدید ترین آبدوز ”ہنگور“ کو کمیشن کی تقریب

      ہوشیار! آپ کے برابر سے گزرتی گاڑی آپ کا بینک اکاؤنٹ خالی کر سکتی ہے: کینیڈا میں ’ایس ایم ایس بلاسٹر‘ گینگ پکڑا گیا، 13 ملین فون متاثر!

      ڈیجیٹل دنیا میں ’مادری زبانوں‘ کا مسیحا: رحمت عزیز خان چترالی کا وہ کارنامہ جس نے پاکستان کا نام روشن کر دیا!

      مصنوعی ذہانت، نظریہ اور منافع—اوپن اے آئی تنازع اور پاکستان کا مستقبل

      حکومتی بابوؤں کا نیا ‘صدری نسخہ’: مڈل کلاس کو نچوڑنے کا منصوبہ، کیا اب بجلی کا بل تنخواہ دیکھ کر آئے گا؟

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

      بیانئے کی جنگ میں ٹیکنالوجی کا استعمال

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    سیالکوٹ پولیس کی بڑی کامیابی: 40 لاکھ روپے کی چوری کا معمہ حل، ملزم گرفتار

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سیالکوٹ(سلیم احمد اعوان شیخو)
    تھانہ حاجی پورہ پولیس نے پیشہ ورانہ مہارت اور جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے گھر میں ہونے والی 40 لاکھ روپے کی بڑی چوری کی واردات کا معمہ حل کر لیا ہے۔ پولیس نے نہ صرف ملزم کو گرفتار کیا بلکہ چوری شدہ رقم برآمد کر کے اصل مالک کے حوالے کر دی ہے۔
    واقعے کی سنگینی کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی پی او سیالکوٹ، کیپٹن (ر) دوست محمد نے ڈی ایس پی سٹی سرکل کو فوری طور پر ملزم کی گرفتاری اور مال کی برآمدگی کا ٹاسک سونپا تھا۔
    ایس ایچ او تھانہ حاجی پورہ انسپکٹر میاں عبدالرازق نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کارروائی کا آغاز کیا۔پولیس نے سی سی ٹی وی کیمروں، ہیومن انٹیلیجنس اور جدید سائنسی تفتیشی طریقوں کو بروئے کار لاتے ہوئے قلیل وقت میں ملزم کا سراغ لگایا۔
    پولیس نے کامیاب کارروائی کے دوران ملزم علی حسن (سکنہ سمبڑیال) کو ٹریس کر کے گرفتار کر لیا۔ ملزم کے قبضے سے چوری شدہ تمام رقم یعنی 40 لاکھ روپے برآمد کر لیے گئے۔ متاثرہ شہری نے اپنی جمع پونجی واپس ملنے پر پولیس ٹیم کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا۔
    ڈی پی او دوست محمد نے پولیس ٹیم کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ عوام کے جان و مال کا تحفظ ہماری اولین ترجیح ہے۔ انہوں نے شہریوں سے بھی اپیل کی کہ وہ اپنے گردونواح میں کسی بھی مشکوک سرگرمی کی اطلاع فوری طور پر پولیس کو دیں تاکہ جرائم کا جڑ سے خاتمہ کیا جا سکے۔

    Related Posts

    مری :پیر تک لاک ڈاؤن واپس نہ ہوا تو۔۔۔۔۔غیرمعینہ مدت تک ہڑتال، انجمن تاجران کا اعلان

    بہاولنگر : 13 سالہ بچی سے بداخلاقی ، ویڈیو بنا کر بلیک میل کرنے والا کزن گرفتار

    موبائل فون اور دم توڑتی پرائیویسی۔!!!!

    مقبول خبریں

    سابق اینکر حال سیاستدان اقرار الحسن کو جواب دینے پر ایف آئی اے اہلکار چیمہ معطل

    فساد برپا کرنیوالے لالچی غیر ملکیوں کی جگہ خلیج فارس کے پانیوں کی تہہ میں ہے، مجتبیٰ خامنہ ای

    ” مائیکل “کنگ آف پاپ کا عالمی باکس آفس پر تاریخی قبضہ:  عالمی ریکارڈز کے پرخچے اڑا دیے!جعفر جیکسن کی لازوال پرفارمنس

    کراچی کے بل بورڈز پر ’اشتہاری جنگ‘: شان فوڈز کے دعوے پر فلک فوڈز کا ایسا کرارا جواب کہ ہر کوئی دنگ رہ گیا!

    ڈالر کی گراوٹ اور عالمی تناؤ: سونے کی قیمتیں ایک ماہ کی کم ترین سطح سے اچانک بحال، خام تیل کی تپش نے سرمایہ کاروں کو چونکا دیا!

    بلاگ

    کے پی آئی کا دباؤ،، پنجاب میں گورننس کارکردگی کے بجائے نمبرز تک محدود

    موبائل فون اور دم توڑتی پرائیویسی۔!!!!

    لاہور، میانوالی، ننکانہ صاحب قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارکردگی پر سنگین سوالات

    متحدہ عرب امارات کا اوپیک سے علیحدگی کا فیصلہ کیوں؟

    خطرات کا گٹھ جوڑ — پاکستان ایک پوشیدہ جنگ میں

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.