Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      اسمارٹ ٹی وی استعمال کرنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری: یوٹیوب نے انتہائی مفید فیچر متعارف کرا دیا

      موجودہ حکومت کے آئی پی پیز کے ساتھ 30 اور 40 سال کے نئے معاہدوں کا انکشاف

      ایک کروڑ سے زائد پاکستانیوں کا خفیہ ڈیٹا لیک: ’منی نادرا‘ چلا کر شہریوں کی نجی معلومات بیچنے والا خطرناک گروہ گرفتار

      مصنوعی ذہانت اور سائبر سکیورٹی: مائیکروسافٹ نے تاریخ کی سب سے بڑی سیکیورٹی اپ ڈیٹ جاری کر دی،

      بھارت کی ہٹ دھرمی : عالمی عدالت کے فیصلے کے باوجودمتنازع منصوبے ساولکوٹ ڈیم کے ٹینڈر جاری

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    آئی فون 18 پرو کیسا، کس رنگ کا ہوگا؟

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    کیلے فورنیا: ’ایپل‘ کے آنے والے فلیگ شپ فونز کے حوالے سے ایک نئی افواہ سامنے آئی ہے، جس کے مطابق ’آئی فون 18 پرو‘ اور پرو میکس ماڈلز کو ایک منفرد ڈارک چیری ریڈ رنگ میں متعارف کرایا جا سکتا ہے۔
    سی نیٹ کے مطابق یہ رنگ روایتی سرخ کے بجائے زیادہ گہرے، وائن جیسے شیڈ پر مبنی ہوگا، جو اسے ایک پریمیم اور منفرد لک دے سکتا ہے۔
    یہ دعویٰ ایک نامعلوم ذریعے کے حوالے سے سامنے آیا ہے، جس کا تعلق سپلائی چین سے بتایا جا رہا ہے۔ نئے آئی فون ماڈلز کے ساتھ ساتھ ایپل کا پہلا فولڈیبل فون بھی رواں سال ستمبر میں لانچ کیا جا سکتا ہے۔ تاہم فولڈیبل ڈیوائس کے نام کے حوالے سے مختلف قیاس آرائیاں جاری ہیں، جن میں الٹرا، فولڈ یا آئی فلپ جیسے نام شامل ہیں۔
    اردو نیوز کے مطابق اب تک ’آئی فون 18 پرو میکس‘ یا فولڈیبل فون کے بارے میں ایپل کی جانب سے کوئی باضابطہ اعلان نہیں کیا گیا اور تمام معلومات افواہوں اور لیکس پر مبنی ہیں۔
    مزید اطلاعات کے مطابق کمپنی دیگر رنگوں پر بھی غور کر رہی ہے، جن میں ہلکا نیلا، گہرا سرمئی اور سلور شامل ہیں۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ اس بار مکمل سیاہ رنگ شامل نہ ہونے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے، جو ماضی کی افواہوں کے برعکس ہے۔
    دوسری جانب فولڈیبل فون کے لیے محدود رنگوں کے آپشنز متوقع ہیں، جن میں سلور وائٹ اور گہرے نیلے (انڈیگو) جیسے رنگ زیرِ غور ہیں۔واضح رہے کہ ایپل ہر سال اپنے فلیگ شپ فونز کے رنگوں میں تبدیلی کرتا رہتا ہے۔ گزشتہ سال ’آئی فون 17 پرو‘ کے لیے ’کاسمک اورینج‘ رنگ متعارف کرایا گیا تھا جو صارفین میں خاصا مقبول ہوا۔

    Related Posts

    کرکٹ گراؤنڈ میں  تلخ کلامی کے بعد فائرنگ اور تشدد 4 افراد شدید زخمی

    چیف سیکرٹری، آئی جی KPK بیان حلفی دیں لانگ مارچ میں سرکاری مشینری استعمال نہیں ہوگی، اسلام آباد ہائیکورٹ

    برکس اجلاس سے قبل روسی صدر کی وزیراعظم مودی سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

    مقبول خبریں

    کرکٹ گراؤنڈ میں  تلخ کلامی کے بعد فائرنگ اور تشدد 4 افراد شدید زخمی

    چیف سیکرٹری، آئی جی KPK بیان حلفی دیں لانگ مارچ میں سرکاری مشینری استعمال نہیں ہوگی، اسلام آباد ہائیکورٹ

    برکس اجلاس سے قبل روسی صدر کی وزیراعظم مودی سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

    9/11 حملوں کو 25 سال مکمل

    قومی کھلاڑی محمد رضوان اور امام الحق کرکٹ کھیلنے کے لئے نااہل

    بلاگ

    رنگپوربگھور کے محمد فضیل کا صوبائی سطح پر منفرد اعزاز

    بھارتی کرنل کا پاکستان میں دہشت گردوں کوسرعام سپورٹ کرنے کا اعتراف

    ملک غلام حسن سلہال — خدمت، شرافت اور عوامی وابستگی کی روشن مثال

    تین سالہ معطلی یا انصاف کا انتظار؟ — جب احتساب، خود ایک سزا بن جائے.

    ”ہنی ٹریپ کرتی انٹی کرپشن کا احتساب کب ہوگا ؟ “ ملک محمد سلمان کا کالم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.