Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      سیمسنگ کا نیا پینترا: گلیکسی A27 اب جدید ‘پنچ ہول’ ڈسپلے اور پریمیم لک کے ساتھ، مڈ رینج مارکیٹ میں تہلکہ مچانے کو تیار!

      10 کروڑ سال پرانا معمہ حل: آسٹریلیا کے مشہور ڈائنا سار کا ‘نیا چہرہ’ سامنے آگیا، 1300 ہڈیوں نے تاریخ بدل دی!

      مشرق وسطیٰ جنگ سے ارب پتی بھی متاثر، بلوم برگ نے ارب پتیوں کی عالمی فہرست جاری کردی، پہلے نمبر پر کون؟

      ٹینک جیسا مضبوط! اوپو نے 7000mAh کی ‘میگا بیٹری’ اور ناقابلِ شکست پائیداری کے ساتھ F33 سیریز متعارف کروا دی

      سویڈن : اسکرین کو خیرباد، کتابوں اور قلم کی واپسی – کیا ڈیجیٹل تعلیم کا جادو ٹوٹ گیا؟

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

      بیانئے کی جنگ میں ٹیکنالوجی کا استعمال

      ایران کے سابق صدر احمدی نژاد منظر عام پر آگئے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    اسلام آباد سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلہ، شہری خوفزدہ،شدت 5.5 درجے ریکارڈ کی گئی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد :وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور پشاور سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں صبح سویرے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جن کی شدت 5 اعشاریہ 5 ریکارڈ کی گئی، چترال سے سوات، چارسدہ اور غذر میں بھی زمین کانپ اٹھی۔
    زلزلہ پیما مرکز کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت پاکستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کی شدت 5.5 ریکارڈ کی گئی۔
    زلزلہ پیما مرکز کے مطابق صبح سویرے آنیوالے زلزلے کی گہرائی 199 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی، زلزلے کا مرکز افغانستان میں ہندوکش ریجن تھا۔
    زلزلے کے جھٹکے اسلام آباد کے علاوہ پشاور، چترال، سوات، لوئر دیر، ملاکنڈ، خیبر، چارسدہ، غذر، بونیر، بٹگرام، اپر دیر اور ہری پور میں بھی محسوس کیے گئے۔
    زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش تھا جبکہ زلزلے کی شدت 5 ریکارڈ کی گئی۔

    Related Posts

    سیمسنگ کا نیا پینترا: گلیکسی A27 اب جدید ‘پنچ ہول’ ڈسپلے اور پریمیم لک کے ساتھ، مڈ رینج مارکیٹ میں تہلکہ مچانے کو تیار!

    دورہ بنگلہ دیش کیلئے شاہینز کے 16 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان، شان مسعود قیادت کریں گے

    فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور وزیر داخلہ محسن نقوی کا وفد کے ہمراہ ایران کا 3 روزہ سرکاری دورہ مکمل

    مقبول خبریں

    سیمسنگ کا نیا پینترا: گلیکسی A27 اب جدید ‘پنچ ہول’ ڈسپلے اور پریمیم لک کے ساتھ، مڈ رینج مارکیٹ میں تہلکہ مچانے کو تیار!

    اسلام آباد سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلہ، شہری خوفزدہ،شدت 5.5 درجے ریکارڈ کی گئی

    نیوزی لینڈ نے پہلا ون ڈے بنگلادیش کو26 رنز سے ہرا دیا

    ناکہ بندی برقرار رہی تو آبنائے ہرمز پھر بند : ایران بدھ تک معاہدہ نہ ہوا تو جنگ: امریکا

    اسلام آباد پراسیس ،سرپرائز، ایک ذہین شخصیت کل وائٹ ہاؤس کادورہ کرے گی،ڈونلڈ ٹرمپ

    بلاگ

    ”کلثوم نواز کی بیٹی بے رحم نہیں ہوسکتی“ ملک محمد سلمان کا کالم

    ڈی پی اوز کی تعیناتی میں تاخیر،، وجہ بے نقاب، سہیل ظفر چٹھہ کا چھکا، قصور میں بھونچال

    ”پارٹی ابھی ختم نہیں ہوئی“ میاں حبیب کا کالم

    ”پاکستان کا امن مشن“ میاں حبیب کا کالم

    ناقص خوراک اور سست طرزِ زندگی: ہارٹ اٹیک اور فالج کے بڑھتے خطرات

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.