Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      10 کروڑ سال پرانا معمہ حل: آسٹریلیا کے مشہور ڈائنا سار کا ‘نیا چہرہ’ سامنے آگیا، 1300 ہڈیوں نے تاریخ بدل دی!

      مشرق وسطیٰ جنگ سے ارب پتی بھی متاثر، بلوم برگ نے ارب پتیوں کی عالمی فہرست جاری کردی، پہلے نمبر پر کون؟

      ٹینک جیسا مضبوط! اوپو نے 7000mAh کی ‘میگا بیٹری’ اور ناقابلِ شکست پائیداری کے ساتھ F33 سیریز متعارف کروا دی

      سویڈن : اسکرین کو خیرباد، کتابوں اور قلم کی واپسی – کیا ڈیجیٹل تعلیم کا جادو ٹوٹ گیا؟

      سوزوکی GR 150 اب خواب نہیں، حقیقت! زیرو مارک اپ اور آسان قسطوں کا شاندار منصوبہ متعارف

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

      بیانئے کی جنگ میں ٹیکنالوجی کا استعمال

      ایران کے سابق صدر احمدی نژاد منظر عام پر آگئے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ناکہ بندی برقرار رہی تو آبنائے ہرمز پھر بند : ایران بدھ تک معاہدہ نہ ہوا تو جنگ: امریکا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    تہران +واشنگٹن ڈی سی :ایران نے اشارہ دیا ہے کہ اگر امریکی ناکہ بندی برقرار رہی تو وہ آبنائے ہرمز کو دوبارہ بند کر سکتا ہے جبکہ امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نے خبردار کیا ہے کہ ناکہ بندی برقراررہے گی اور اگر بدھ تک معاہدہ نہ ہوا تو جنگ پھر شروع ہوسکتی ہے۔
    خبر رساں اداروں کے مطابق ایران کے پارلیمانی سپیکر محمد باقر قالیباف نے سنیچر کو ایک بیان میں کہا کہ ایرانی بندرگاہوں پر امریکی پابندیاں جاری رہیں تو صورت حال جوابی اقدام کی طرف جائے گی۔
    انہوں نے ایکس پر لکھا کہ ’ناکہ بندی کا تسلسل رہا تو آبنائے ہرمز کھلی نہیں رہے گی۔‘محمد باقر قالیباف نے ایکس پر چند نکات کی شکل میں پوسٹ میں لکھا کہ ’امریکہ کے صدر نے ایک گھنٹے میں سات دعوے کیے اور وہ تمام جھوٹے تھے۔ ایسے جھوٹ کے سہارے وہ جنگ نہیں جیت سکے اور یقیناً مذاکرات سے بھی ان کو کچھ حاصل نہیں ہو گا۔ ناکہ بندی کے تسلسل کے ساتھ آبنائے ہرمز کھلی نہیں رہے گی۔‘
    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر بدھ تک جنگ کے خاتمے کے لیے طویل مدتی معاہدہ طے نہ پایا تو وہ ایران کے ساتھ موجودہ جنگ بندی کو ختم کر سکتے ہیں۔
    خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق جمعے کو ایریزونا کے شہر فینکس سے واشنگٹن واپسی پر ’ایئر فورس ون‘ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ’ہو سکتا ہے کہ میں اسے (جنگ بندی کو) نہ بڑھاؤں لیکن (ایرانی بندرگاہوں پر) ناکہ بندی برقرار رہے گی۔‘
    انہوں نے مزید کہا ’لہٰذا ناکہ بندی موجود رہے گی اور بدقسمتی سے ہمیں دوبارہ بمباری شروع کرنا پڑے گی۔‘

    Related Posts

    نیوزی لینڈ نے پہلا ون ڈے بنگلادیش کو26 رنز سے ہرا دیا

    اسلام آباد پراسیس ،سرپرائز، ایک ذہین شخصیت کل وائٹ ہاؤس کادورہ کرے گی،ڈونلڈ ٹرمپ

    300 روپے والا پیٹرول صرف 30 روپے میں! عالمی شہرت یافتہ ماہرِ معیشت کے منصوبے نے پاکستانیوں کے ہوش اڑا دیے

    مقبول خبریں

    نیوزی لینڈ نے پہلا ون ڈے بنگلادیش کو26 رنز سے ہرا دیا

    ناکہ بندی برقرار رہی تو آبنائے ہرمز پھر بند : ایران بدھ تک معاہدہ نہ ہوا تو جنگ: امریکا

    اسلام آباد پراسیس ،سرپرائز، ایک ذہین شخصیت کل وائٹ ہاؤس کادورہ کرے گی،ڈونلڈ ٹرمپ

    300 روپے والا پیٹرول صرف 30 روپے میں! عالمی شہرت یافتہ ماہرِ معیشت کے منصوبے نے پاکستانیوں کے ہوش اڑا دیے

    ”شکریہ مسٹر پریذیڈنٹ!“: صدر ٹرمپ کی ستائش پر وزیراعظم شہباز شریف کا فیلڈ مارشل عاصم منیر اور پاکستانی قوم کی طرف سے اظہارِ تشکر

    بلاگ

    ”کلثوم نواز کی بیٹی بے رحم نہیں ہوسکتی“ ملک محمد سلمان کا کالم

    ڈی پی اوز کی تعیناتی میں تاخیر،، وجہ بے نقاب، سہیل ظفر چٹھہ کا چھکا، قصور میں بھونچال

    ”پارٹی ابھی ختم نہیں ہوئی“ میاں حبیب کا کالم

    ”پاکستان کا امن مشن“ میاں حبیب کا کالم

    ناقص خوراک اور سست طرزِ زندگی: ہارٹ اٹیک اور فالج کے بڑھتے خطرات

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.