Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      خلا میں سب سے زیادہ دور جانیکا ریکارڈ، آرٹیمس II کی عملے سمیت بحفاظت واپسی

      بلیک میلرز ہوشیار! مریم نواز کا ’پنجاب سائبر کرائم یونٹ‘ بنانے کا اعلان؛ بچیوں کو شکایت کے لیے تھانے نہیں جانا پڑے گا

      جنگ بندی کے بعد تیل کی عالمی قیمتوں میں کمی

      کراچی کنگز کے کپتان ڈیوڈ وارنر سڈنی میں گرفتار، وجہ کیا بنی؟ پی ایس ایل کا کیا ہوگا؟

       صنعتی انقلاب کی دستک: مریم نواز کی چینی وفد سے ملاقات ،بڑا بریک تھرو، سولر پینل اب پنجاب میں بنیں گے

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

      بیانئے کی جنگ میں ٹیکنالوجی کا استعمال

      ایران کے سابق صدر احمدی نژاد منظر عام پر آگئے

      دبئی ائیرپورٹ پر میزائل حملہ ، 4 زخمی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ایران کے ساتھ معاہدہ ہو یا نہ ہو، کوئی فرق نہیں پڑتا، امریکا جنگ سے آگے نکل چکا ہے: ٹرمپ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ہفتے کے روز کہا کہ وہ پاکستان میں امریکا ایران مذاکرات کے نتائج کو لے کر پریشان نہیں ہیں۔ انہوں نے اصرار کرتے ہوئے کہ امریکا جنگ سے آگے نکل آیا ہے۔ ٹرمپ نے نامہ نگاروں کو بتایا کہ "چاہے ہم کوئی معاہدہ کریں یا نہ کریں، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ ہم جیت گئے ہیں۔”
    ٹرمپ نے کہا کہ "ہم ایران کے ساتھ بہت گہری بات چیت کر رہے ہیں۔ ہم جیت گئے ہیں، معاہدے سے قطع نظر ہم نے انہیں عسکری طور پر شکست دے دی ہے۔
    ٹرمپ نے امریکی فوج کے اس بیان کو بھی دہرایا کہ سنیچر کے روز امریکی بحریہ کے جنگی جہاز آبنائے ہرمز سے گزرے، جو تیل کی دولت سے مالا مال خلیج کے لیے اہم گیٹ وے ہے۔ امریکی بحریہ کے مطابق ان کا مقصد ہرمز کو ایرانی بارودی سرنگوں سے صاف کرنا ہے۔ وہیں امریکا کے اس دعوے کو ایران نے مسترد کر دیا کہ امریکا آبنائے ہرمز پر طاقت کا استعمال کیا ہے۔ واضح رہے کہ 28 فروری کو شروع ہوئے امریکا اور اسرائیل کے حملوں کے جواب میں ایران نے آبنائے سے دنیا بھر میں تیل کی سپلائی روک دی تھی۔
    ٹرمپ نے اپنے بیان میں کہا کہ "ہمارے پاس مائن سویپرز موجود ہیں۔ ہم آبنائے کی صفائی کر رہے ہیں۔” امریکی صدر نے مزد کہا کہ "اگرچہ ہم آبنائے کو استعمال نہیں کرتے ہیں، تاہم ہم اسے کو کھولیں گے، کیونکہ ہمارے ساتھ دنیا کے بہت سے دوسرے ممالک ہیں جو اسے استعمال کرتے ہیں جو یا تو خوفزدہ ہیں یا کمزور اور غریب ہیں۔”
    انہوں نے ایک بار پھر نیٹو کے اتحادیوں کے بارے میں مایوسی کا اظہار کیا، جو جنگ کے دوران امریکا اور اسرائیل کے ساتھ میدان میں نہیں اترا۔ ٹرمپ نے کہا، ’’میں آپ کو بتا سکتا ہوں کہ نیٹو نے ہماری مدد نہیں کی‘‘۔

    Related Posts

    ایران کو بہترین پیشکش کردی، دیکھنا ہے کہ وہ تسلیم کرتے ہیں یا نہیں ، جے ڈی وینس

    اسلام آباد مذاکرات: ’امریکی مجبوری یا مشن امن؟‘ مائیکل کوگلمین کا تجزیہ

    21 گھنٹے طویل مذاکرات، اگلے دور کا اعلان نہ ہوسکا

    مقبول خبریں

    ایران کو بہترین پیشکش کردی، دیکھنا ہے کہ وہ تسلیم کرتے ہیں یا نہیں ، جے ڈی وینس

    اسلام آباد مذاکرات: ’امریکی مجبوری یا مشن امن؟‘ مائیکل کوگلمین کا تجزیہ

    ایران کے ساتھ معاہدہ ہو یا نہ ہو، کوئی فرق نہیں پڑتا، امریکا جنگ سے آگے نکل چکا ہے: ٹرمپ

    اسلام آباد مذاکرات: ‘ جنگ بندی کا عزم برقرار رکھیں‘: اسحاق ڈار کی پریس کانفرنس؛ ایران ، امریکا کا پاکستان کی ثالثی پر شکریہ

    ’نو جھپی، نو کِھی کِھی‘: اسلام آباد میں متانت کی فتح؛ مودی اسٹائل کی سفارت کاری کو بڑا جھٹکا

    بلاگ

    پنجاب پولیس میں تبادلوں کا فیصلہ "بے نقاب نیوز” افسران کے نام منظر عام پر لے آیا

    چیف سیکرٹری اور آئی جی جیل دونوں گریڈ 22، مگر کنٹرول سیکرٹری داخلہ کے پاس کیوں ؟آئی جی کا تبادلہ یقینی، نئے نام سامنے آگئے، صحافی آصف چوہدری اندر کی خبر لے آئے

    چاولوں میں چھپا قتل کا راز، سالانہ ختم کی مٹھاس نے جرم کو بے نقاب کیا، عمر ورک کی سلیکشن کام کر گئی

    باپ بسترِ مرگ پر، بیٹا ڈیوٹی پر کرب کی انتہا،، بیٹے کی خواہش بھی انتظامی ناراضگی کی نذر ہو گئی؟

    ”سہیل احمد کا المیہ“ توفیق بٹ کا کالم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.