Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      خلا میں سب سے زیادہ دور جانیکا ریکارڈ، آرٹیمس II کی عملے سمیت بحفاظت واپسی

      بلیک میلرز ہوشیار! مریم نواز کا ’پنجاب سائبر کرائم یونٹ‘ بنانے کا اعلان؛ بچیوں کو شکایت کے لیے تھانے نہیں جانا پڑے گا

      جنگ بندی کے بعد تیل کی عالمی قیمتوں میں کمی

      کراچی کنگز کے کپتان ڈیوڈ وارنر سڈنی میں گرفتار، وجہ کیا بنی؟ پی ایس ایل کا کیا ہوگا؟

       صنعتی انقلاب کی دستک: مریم نواز کی چینی وفد سے ملاقات ،بڑا بریک تھرو، سولر پینل اب پنجاب میں بنیں گے

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

      بیانئے کی جنگ میں ٹیکنالوجی کا استعمال

      ایران کے سابق صدر احمدی نژاد منظر عام پر آگئے

      دبئی ائیرپورٹ پر میزائل حملہ ، 4 زخمی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    21 گھنٹے طویل مذاکرات، اگلے دور کا اعلان نہ ہوسکا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد: وزیرِ اعظم کے ساتھ مذاکرات ہفتے کے روز 11 اپریل کو دوپہر ایک بجے شروع ہوئے جس کے چند گھنٹوں بعد امریکی فریق کے ساتھ بات چیت کا آغاز ہوا۔ یہ مذاکرات 21 گھنٹے سے زائد تک جاری رہے۔‘
    ایرنی نیوز ایجنسی نے دعویٰ کیا کہ اس دوران ایران نے بارہا اپنی تجاویز پیش کیں اور امریکی فریق کو حقیقت پسندی کی طرف لانے کی کوشش کی۔ تاہم ہر مرحلے پر امریکا کے حد سے زیادہ مطالبات نے کسی مشترکہ فریم ورک تک پہنچنے میں رکاوٹ ڈالی۔ امریکی مؤقف میں لچک نہ ہونے کے باعث آج 12 اپریل کو مذاکرات کسی نتیجے کے بغیر ختم ہو گئے۔
    خبر میں مزید کہا گیا ہے کہ تاحال مذاکرات کے اگلے دور کے وقت، مقام اور طریقۂ کار سے متعلق کسی پروگرام کا اعلان نہیں کیا گیا۔

    Related Posts

    ایران کے ساتھ معاہدہ ہو یا نہ ہو، کوئی فرق نہیں پڑتا، امریکا جنگ سے آگے نکل چکا ہے: ٹرمپ

    ’نو جھپی، نو کِھی کِھی‘: اسلام آباد میں متانت کی فتح؛ مودی اسٹائل کی سفارت کاری کو بڑا جھٹکا

    45 سال بعد امریکا ایران اعلی ترین سطح کے براہ راست تاریخی مذاکرات، پاکستانی ثالث بھی موجود،

    مقبول خبریں

    ایران کے ساتھ معاہدہ ہو یا نہ ہو، کوئی فرق نہیں پڑتا، امریکا جنگ سے آگے نکل چکا ہے: ٹرمپ

    اسلام آباد مذاکرات: ‘ جنگ بندی کا عزم برقرار رکھیں‘: اسحاق ڈار کی پریس کانفرنس؛ ایران ، امریکا کا پاکستان کی ثالثی پر شکریہ

    ’نو جھپی، نو کِھی کِھی‘: اسلام آباد میں متانت کی فتح؛ مودی اسٹائل کی سفارت کاری کو بڑا جھٹکا

    45 سال بعد امریکا ایران اعلی ترین سطح کے براہ راست تاریخی مذاکرات، پاکستانی ثالث بھی موجود،

    ’سفارتکاری کا عظیم معجزہ‘: فیلڈ مارشل عاصم منیر نے دنیا کو حیران کر دیا؛  نوبل انعام کی بازگشت

    بلاگ

    پنجاب پولیس میں تبادلوں کا فیصلہ "بے نقاب نیوز” افسران کے نام منظر عام پر لے آیا

    چیف سیکرٹری اور آئی جی جیل دونوں گریڈ 22، مگر کنٹرول سیکرٹری داخلہ کے پاس کیوں ؟آئی جی کا تبادلہ یقینی، نئے نام سامنے آگئے، صحافی آصف چوہدری اندر کی خبر لے آئے

    چاولوں میں چھپا قتل کا راز، سالانہ ختم کی مٹھاس نے جرم کو بے نقاب کیا، عمر ورک کی سلیکشن کام کر گئی

    باپ بسترِ مرگ پر، بیٹا ڈیوٹی پر کرب کی انتہا،، بیٹے کی خواہش بھی انتظامی ناراضگی کی نذر ہو گئی؟

    ”سہیل احمد کا المیہ“ توفیق بٹ کا کالم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.