Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      سویڈن : اسکرین کو خیرباد، کتابوں اور قلم کی واپسی – کیا ڈیجیٹل تعلیم کا جادو ٹوٹ گیا؟

      سوزوکی GR 150 اب خواب نہیں، حقیقت! زیرو مارک اپ اور آسان قسطوں کا شاندار منصوبہ متعارف

      بڑی اسکرین اور ‘میگا’ بیٹری کا جادو: ریڈمی نے R70 سیریز کے دو نئے اسمارٹ فونز میدان میں اتار دیے

      اصلی یا نقلی؟ اب مارک زاکربرگ کا ‘اے آئی جڑواں’ کرے گا میٹا کے ملازمین کی کلاس!

      پنجاب میں ‘روڈز انقلاب’: مریم نواز کا تھل ایکسپریس وے اور رنگ روڈز سمیت میگا پراجیکٹس کا اعلان

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

      بیانئے کی جنگ میں ٹیکنالوجی کا استعمال

      ایران کے سابق صدر احمدی نژاد منظر عام پر آگئے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    جدہ، شہزادہ محمد بن سلمان کی برطانوی وزیراعظم اسٹارمر سے ملاقات

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    جدہ:سعودی ولی عہد و وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان سے بدھ کو جدہ میں برطانوی وزیراعظم کیئر سٹارمر نے ملاقات کی ہے۔
    ایس پی اے کے مطابق ملاقات میں سعودی عرب اور برطانیہ کے درمیان تعلقات کا جائزہ، سٹریٹیجک شراکت داری کے پہلوؤں اور مختلف شعبوں میں انہیں بڑھانے کے طریقوں پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔دونوں رہنماؤں نے حالیہ علاقائی اور بین الاقوامی صورتحال، سلامتی اور اقتصادی اثرات کے علاوہ باہمی دلچسپی کے متعدد امور پر بھی بات کی۔
    خطے کی سلامتی اور استحکام کو برقرار رکھنے کے حوالے سے کی جانے والی تمام کوششوں کی سپورٹ پر بھی زور دیا گیا۔
    مکہ ریجن کے نائب گورنر شہزادہ سعود بن مشعل بن عبدالعزیز، برطانیہ میں سعودی سفیر شہزادہ عبداللہ بن خالد بن سلطان، وزیر مملکت، کابینہ کے رکن اور قومی سلامتی کے مشیر ڈاکٹر مساعد بن محمد العبیان، وزیر تجارت ڈاکٹر ماجد القصبی اور انٹیلی جنس ڈائریکٹوریٹ کے سربراہ خالد بن علی الحمیدان بھی موجود تھے۔
    قبل ازیں برطانوی وزیراعظم سعودی عرب پہنچے تو جدہ کے کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر مکہ کے نائب گورنر شہزادہ سعود بن مشعل بن عبدالعزیز نے ان کا خیر مقدم کیا۔
    اس موقع پر برطانیہ میں سعودی سفیر شہزادہ عبداللہ بن خالد بن سلطان بن عبدالعزیز اور دیگر اعلٰی حکام بھی موجود تھے۔
    برطانوی خبر رساں ایجنسی روئٹرز کے مطابق کیئر سٹارمر نے ایران اور امریکہ کے درمیان جنگ بندی کا خیر مقدم کیا اور کہا کہ ’یہ یقینی بنانے کے لیے ’اب بھی بہت سا کام‘ کرنا باقی ہے کہ معاہدہ مستقل بن جائے۔‘
    انہوں نے مزید کہا کہ ’آبنائے ہرمز کے حوالے سے بھی بہت سا کام کرنا باقی ہے جس کا اثر پوری دنیا پر پڑتا ہے۔‘

    Related Posts

    ایران امریکا معاہدہ کے لئے اسلام آباد جاؤں گا، ڈونلڈ جے ٹرمپ صدر امریکا

    صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے لبنان اور اسرائیل میں 10 روزہ جنگ بندی کرا دی

    امن معاہدہ نہ ہوا تو ایران حملوں کے لئے تیاررہے، امریکی وزیرجنگ پیٹ ہیگسیتھ

    مقبول خبریں

    ڈی پی اوز کی تعیناتی میں تاخیر،، وجہ بے نقاب، سہیل ظفر چٹھہ کا چھکا، قصور میں بھونچال

    ایران امریکا معاہدہ کے لئے اسلام آباد جاؤں گا، ڈونلڈ جے ٹرمپ صدر امریکا

    تہران:ایرانی سپیکر محمد باقر قالیباف اور چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر کے درمیان ملاقات

    نوزائیدہ بچے کو پلاسٹک بیگ میں ڈال کر دریا میں بہادیا گیا،ویڈیو وائرل

    سویڈن : اسکرین کو خیرباد، کتابوں اور قلم کی واپسی – کیا ڈیجیٹل تعلیم کا جادو ٹوٹ گیا؟

    بلاگ

    ”کلثوم نواز کی بیٹی بے رحم نہیں ہوسکتی“ ملک محمد سلمان کا کالم

    ڈی پی اوز کی تعیناتی میں تاخیر،، وجہ بے نقاب، سہیل ظفر چٹھہ کا چھکا، قصور میں بھونچال

    ”پارٹی ابھی ختم نہیں ہوئی“ میاں حبیب کا کالم

    ”پاکستان کا امن مشن“ میاں حبیب کا کالم

    ناقص خوراک اور سست طرزِ زندگی: ہارٹ اٹیک اور فالج کے بڑھتے خطرات

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.