Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      50 سال بعد انسان دوبارہ چاند کی جانب روانہ! ناسا کا ‘آرٹیمس ٹو’ مشن 4 خلا بازوں کے ساتھ کامیابی سے لانچ

      اوریکل سے 30 ہزار ملازمین فارغ، بھارت سب سے زیادہ متاثر؛ صبح سویرے ای میل کے ذریعے نوکریوں سے نکال دیا گیا

      امریکی ویزا مشن 2027: ایچ ون بی کی رجسٹریشن مکمل، ‘پہلے آئیے پہلے پائیے’ دور ختم؛ صرف ‘اعلیٰ مہارت اور بھاری تنخواہ’ والوں کی لاٹری نکلے گی!

      کورونا کی نئی ‘خطرناک’ شکل: ‘سیکاڈا’ وائرس نے سر اٹھا لیا! امریکا سمیت 25 ممالک متاثر

      ’پروپیگنڈا وار‘: اب ایلون مسک بچائیں گے امریکہ کی لاج؟ مارکو روبیو کا سفارت خانوں کو ’نفسیاتی جنگ‘ شروع کرنے کا حکم!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

      بیانئے کی جنگ میں ٹیکنالوجی کا استعمال

      ایران کے سابق صدر احمدی نژاد منظر عام پر آگئے

      دبئی ائیرپورٹ پر میزائل حملہ ، 4 زخمی

      مناما،امریکی پانچواں فلیٹ سروس سینٹر کا تازہ ترین ایرانی حملے کے بعد مکمل صفایا

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    شاپنگ ایریا میں بھیڑیے کا وحشیانہ حملہ، خاتون لہولہان؛ پورے شہر میں خوف و ہراس

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    برلن :جرمنی کے دوسرے بڑے شہر ہیمبرگ میں ایک بھیڑیے نے شاپنگ ایریا میں ایک خاتون پر حملہ کر دیا۔
    فائر سروسز کے عملے نے بتایا کہ پیر کی شام پیش آنے والے اس غیر معمولی واقعے کے بعد اس خاتون کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ تاہم اس کے بعد اس خاتون سے متعلق اب تک کوئی خبر موصول نہیں ہوئی اور زخم کی نوعیت کے حوالے سے بھی کوئی تفصیلات فراہم نہیں کی گئی ہیں۔
    یہ واقعہ شہر کے مرکزی علاقے میں واقع ایک ٹرین اسٹیشن کے قریب ایک مصروف شاپنگ ایریا میں پیش آیا۔ اسی رات پولیس کو شہر کے مختلف علاقوں میں ایک بھیڑیے کی موجودگی کی اطلاعات ملتی رہی تھیں، جس کے بعد اہلکاروں نے اس بھیڑیے کو شہرکے وسط میں واقع آلسٹر جھیل سے پکڑ کر شہر کے مضافات میں ایک محفوظ مقام پر منتقل کر دیا۔

    Related Posts

    19 ماہ کا ریکارڈ ٹوٹ گیا! مہنگائی کی شرح اگست 2024 کے بعد بلند ترین سطح پر؛ جنگ، کشیدگی نے پاکستانیوں کا جینا محال کر دیا

    ”ہم جنگ نہیں، سچ کے طالب ہیں“: ایرانی صدر کا امریکی عوام کے نام 4 صفحات پر مشتمل تاریخی خط

    50 سال بعد انسان دوبارہ چاند کی جانب روانہ! ناسا کا ‘آرٹیمس ٹو’ مشن 4 خلا بازوں کے ساتھ کامیابی سے لانچ

    مقبول خبریں

    19 ماہ کا ریکارڈ ٹوٹ گیا! مہنگائی کی شرح اگست 2024 کے بعد بلند ترین سطح پر؛ جنگ، کشیدگی نے پاکستانیوں کا جینا محال کر دیا

    جنگی جنون’ نے سونے کی قیمت گرا دی! عالمی مارکیٹ میں بڑا بریک ڈاؤن، پاکستان میں ایک تولہ کتنے کا ہوگیا؟

    ٹرمپ کے خطاب کے بعد تیل کی قیمتوں میں اضافہ، سٹاک مارکیٹس میں مندی

    ایران کو پتھر کے دور میں واپس دھکیل دینگے، صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا آپریشن ”ایپک فیوری“ جاری رکھنے کا اعلان

    آبنائے ہرمز کا محاصرہ ختم کرو! 35 ممالک کا ایران کو ‘الٹی میٹم’، برطانیہ کی قیادت میں بڑا سفارتی ایکشن ، امریکا منظر سے غائب!

    بلاگ

    ”قدرت سے دشمنی نہ کرو“ ملک محمد سلمان کا کالم

    ”ام رباب کو انصاف کون دے گا۔۔۔؟“ میاں حبیب کا کالم

    سول سیکرٹریٹ پنجاب میں سرد جنگ ، وزیراعظم نے بازی پلٹ دی، بیوروکریسی کی اندرونی کہانی، آصف چوہدری کی زبانی،رافعہ حیدر، ڈاکٹر انوش کی پرموشن کیوں نہ ہوئی؟ شہر بانو نقوی کا تبادلہ کیوں ؟

    ملکہ کوہسار اب کارکردگی میں بھی سب سے اوپر! ڈپٹی کمشنرآغا ظہیر عباس شیرازی کی قیادت میں مری کی تاریخی برتری، اسٹنٹ کمشنر تیمور عادل رول ماڈل قرار

    سی سیکشن کی ویڈیو وائرل، انسانیت کو شرمندہ کرنے والوں کے خلاف بڑا ایکشن

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.