Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      فرضی دہشت گرد گرفتار، پنجاب اسمبلی میں کامیاب سیکیورٹی ‘مشق’

      53 سال بعد دوبارہ چاند پر: ناسا کا ‘آرٹیمس-2’ مشن اڑان بھرنے کو تیار، الٹی گنتی شروع!

      وٹس ایب کاصارفین کے لئے رازداری کاعالمی معیار، نیا ‘جادوئی’ فیچر متعارف کرادیا

      ”چیٹ جی پی ٹی بھی فارغ”: چین میں مصنوعی ذہانت کا ’اوپن کلا‘ انقلاب، کیا انسانوں کی چھٹی ہونے والی ہے؟

      گوادر پورٹ عالمی تجارت کا نیا ‘محفوظ قلعہ’ بن گیا؛ ایم وی ایچ ایم او لیڈر کی آمد سے نئے باب کا آغاز!”

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

      بیانئے کی جنگ میں ٹیکنالوجی کا استعمال

      ایران کے سابق صدر احمدی نژاد منظر عام پر آگئے

      دبئی ائیرپورٹ پر میزائل حملہ ، 4 زخمی

      مناما،امریکی پانچواں فلیٹ سروس سینٹر کا تازہ ترین ایرانی حملے کے بعد مکمل صفایا

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    فرضی دہشت گرد گرفتار، پنجاب اسمبلی میں کامیاب سیکیورٹی ‘مشق’

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور:(خرم عباس)
    پنجاب اسمبلی ہال میں دہشت گردوں سے نمٹنے کے لئے فرضی مشقیں ، لاہور پولیس نے موثر کارروائی کرتے ہوئے آپریشن کو کامیاب بنایا۔
    ۔سی سی پی او لاہور بلال صدیق کمیانہ کے احکامات کی روشنی میں امن و امان کو برقرار رکھنے کے لیے سِول لائنز ڈویژن پولیس کی جانب سے ہنگامی مشقوں کا انعقاد کیا گیا۔ ایس پی سول لائن  چوہدری اثر ،ڈی ایس پی خرم چیمہ کی زیر نگرانی پنجاب اسمبلی ہال میں موک ایکسرسائز کی گئی، جس میں قلعہ گجر سنگھ پولیس، بم ڈسپوزل اسکواڈ، ریسکیو 1122، ایلیٹ فورس سمیت دیگر سیکیورٹی اداروں نے بھرپور شرکت کی۔

    https://benaqabtv.com/wp-content/uploads/2026/03/mock-2.mp4

    ایس پی سِول لائنزچوہدری اثر علی کے مطابق موک ایکسرسائز کے دوران فرضی دہشت گردوں کو گرفتار کرنے اور ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کا عملی مظاہرہ کیا گیا۔ ان مشقوں کے ذریعے پولیس ریسپانس اور دیگر اداروں کی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ پولیس ریسپانس کو مزید مؤثر بنانے کے لیے ایسی ہنگامی مشقوں کا تسلسل جاری رکھا جائے گا، جبکہ تعلیمی اداروں سمیت تمام حساس اور اہم مقامات کی سیکیورٹی کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔ واضح رہے کہ ان مشقوں کا بنیادی مقصد شہر میں امن و امان کو برقرار رکھنا اور کسی بھی ہنگامی صورتحال سے بروقت اور مؤثر انداز میں نمٹنا ہے۔

    Related Posts

    ”ایزی لوڈ والی صبا“ اور تحریک انصاف کے چئیرمین بیرسٹر گوہر، ایک ہی کشتی کے سوار، وٹس ایپ کیسے ہیک ہوا؟

    ’قیامت خیز دن،اصفہان پر امریکی ’بنکر بسٹرز‘ کی برسات، ٹرمپ کا فتح کاجشن ،عالمی معیشت کا جنازہ!

    جنگ سے منافع خوری؟ امریکی وزیرِ جنگ نے پیٹ ہیگستھ پر کروڑوں ڈالر کی ‘مشکوک’ سرمایہ کاری کی،پینٹاگون کی تردید

    مقبول خبریں

    ”ایزی لوڈ والی صبا“ اور تحریک انصاف کے چئیرمین بیرسٹر گوہر، ایک ہی کشتی کے سوار، وٹس ایپ کیسے ہیک ہوا؟

    فرضی دہشت گرد گرفتار، پنجاب اسمبلی میں کامیاب سیکیورٹی ‘مشق’

    ’قیامت خیز دن،اصفہان پر امریکی ’بنکر بسٹرز‘ کی برسات، ٹرمپ کا فتح کاجشن ،عالمی معیشت کا جنازہ!

    جنگ سے منافع خوری؟ امریکی وزیرِ جنگ نے پیٹ ہیگستھ پر کروڑوں ڈالر کی ‘مشکوک’ سرمایہ کاری کی،پینٹاگون کی تردید

    53 سال بعد دوبارہ چاند پر: ناسا کا ‘آرٹیمس-2’ مشن اڑان بھرنے کو تیار، الٹی گنتی شروع!

    بلاگ

    ملکہ کوہسار اب کارکردگی میں بھی سب سے اوپر! ڈپٹی کمشنرآغا ظہیر عباس شیرازی کی قیادت میں مری کی تاریخی برتری، اسٹنٹ کمشنر تیمور عادل رول ماڈل قرار

    سی سیکشن کی ویڈیو وائرل، انسانیت کو شرمندہ کرنے والوں کے خلاف بڑا ایکشن

    ’’بڑی جنگ میں پاکستان کی ثالثی’’ میاں حبیب کا کالم

    کشمیر پولیس بحران، آئی جی لیاقت ملک نے بازی پلٹ دی،کشمیر پولیس میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

    ”حوصلہ مند ایرانی قوم“ میاں حبیب کا کالم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.