Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      اسمارٹ ٹی وی استعمال کرنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری: یوٹیوب نے انتہائی مفید فیچر متعارف کرا دیا

      موجودہ حکومت کے آئی پی پیز کے ساتھ 30 اور 40 سال کے نئے معاہدوں کا انکشاف

      ایک کروڑ سے زائد پاکستانیوں کا خفیہ ڈیٹا لیک: ’منی نادرا‘ چلا کر شہریوں کی نجی معلومات بیچنے والا خطرناک گروہ گرفتار

      مصنوعی ذہانت اور سائبر سکیورٹی: مائیکروسافٹ نے تاریخ کی سب سے بڑی سیکیورٹی اپ ڈیٹ جاری کر دی،

      بھارت کی ہٹ دھرمی : عالمی عدالت کے فیصلے کے باوجودمتنازع منصوبے ساولکوٹ ڈیم کے ٹینڈر جاری

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    غیر قانونی قبضے کالعدم، شہری ملکیتی حقوق کو آئینی تحفظ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    تحریر:رانا افضل رزاق ایڈووکیٹ
    جہاں لفظ بے نقاب ہوں۔۔۔ وہیں سے سچ کا آغاز ہوتاہے

    باسربراہی چیف جسٹس صاحبہ لاہور ہائی کورٹ کے لارجر بینچ نے پراپرٹی اونر شپ قانون کے تحت انتظامی کمیٹیوں کے اختیارات محدود کرتے ہوئے واضح کیا کہ فریقین کو سنے بغیر قبضہ دلانے یا واگزار کرنے کے تمام احکامات کالعدم قرار دیتے ہوئے مقدمات کو ضلعی ٹربیونلز کو منتقل کرنے کا احکامات صادر فرمائے اور انہیں ہدایت دی کہ شواہد، دلائل اور جرح کے بعد باقاعدہ عدالتی فیصلہ کریں۔ اس فیصلے میں بنیادی آئینی اصول حقِ سماعت اور منصفانہ ٹرائل کو فوقیت دی گئی ہے۔
    یہ فیصلہ درحقیقت شہری ملکیتی حقوق کے تحفظ اور شفاف عدالتی کارروائی کے لیے ایک مثبت سنگِ میل ہے۔
    تاہم اگر انتظامیہ جان بوجھ کر اس فیصلے کی عملداری سے انکار کرے تو آئینی پامالی اور شہری حقوق کی خلاف ورزی ہوگی۔ عدالتی اعتماد میں کمی اور شہریوں میں فوری انصاف پر شبہات پیدا ہوں گے۔ جس پر عدالت Contempt of Court کے تحت سخت قانونی کارروائی کر سکتی ہے۔
    یہ صورتحال واضح کرتی ہے کہ فیصلے کا مثبت اثر صرف اور صرف اس کی موثر عملداری سے ممکن ہے۔
    لاہور ہائی کورٹ کے لارجر بینچ کا یہ فیصلہ شہری ملکیتی حقوق کے تحفظ، انتظامی اختیارات کی حد بندی، اور شفاف عدالتی عمل کے لیے ایک مضبوط نظیر ہے، مگر اس کے حقیقی اثر کے لیے انتظامیہ کی مکمل قانونی پابندی ضروری ہے۔

    Related Posts

      چاند نظر نہیں آیا   یکم ربیع الثانی بروز پیر  کو ہوگی

    یومِ دفاعِ پاکستان کے سلسلے میں ایف جی پبلک اسکول ماڈل کالونی کراچی میں تقریب

    کیا9 مئی ریڈیو پاکستان حملہ کیس میں وزیراعلیٰ سہیل آفریدی ملوث تھے؟پولیس نے اہم رپورٹ عدالت میں جمع کرا دی

    مقبول خبریں

    تین ہزار برس قدیم ’چیختی ممی‘ کی پراسرار موت کا معمہ

      چاند نظر نہیں آیا   یکم ربیع الثانی بروز پیر  کو ہوگی

    کیا9 مئی ریڈیو پاکستان حملہ کیس میں وزیراعلیٰ سہیل آفریدی ملوث تھے؟پولیس نے اہم رپورٹ عدالت میں جمع کرا دی

    نعیم حیدر پنجوتھہ کے خلاف بجلی چوری کے الزام میں مقدمہ درج

    “ایران کا اسرائیل کو انوکھا تحفہ “

    بلاگ

    چھوٹے شہروں کے صحافی کیوں نظر انداز ہوتے ہیں؟

       مشرق وسطیٰ کا نیا طوفان: حوثی باغی کیوں خونریز حملے کر رہے ہیں اور اس میں پاکستان کہاں کھڑا ہے؟

    رنگپوربگھور کے محمد فضیل کا صوبائی سطح پر منفرد اعزاز

    بھارتی کرنل کا پاکستان میں دہشت گردوں کوسرعام سپورٹ کرنے کا اعتراف

    ملک غلام حسن سلہال — خدمت، شرافت اور عوامی وابستگی کی روشن مثال

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.