Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      سنہری موقع ،ٹویوٹا نے فارچیونر کی قیمتوں میں لاکھوں روپے کمی کردی

      پاک بحریہ کی جدید ترین آبدوز ”ہنگور“ کو کمیشن کی تقریب

      ہوشیار! آپ کے برابر سے گزرتی گاڑی آپ کا بینک اکاؤنٹ خالی کر سکتی ہے: کینیڈا میں ’ایس ایم ایس بلاسٹر‘ گینگ پکڑا گیا، 13 ملین فون متاثر!

      ڈیجیٹل دنیا میں ’مادری زبانوں‘ کا مسیحا: رحمت عزیز خان چترالی کا وہ کارنامہ جس نے پاکستان کا نام روشن کر دیا!

      مصنوعی ذہانت، نظریہ اور منافع—اوپن اے آئی تنازع اور پاکستان کا مستقبل

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

      بیانئے کی جنگ میں ٹیکنالوجی کا استعمال

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    انصاف اب دور نہیں! ڈی آئی جی انویسٹیگیشن لاہور نے شہریوں کی شکایات پر موقع پر احکامات جاری کر دیے، تفتیشی افسران کی سرزنش

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور:(رپورٹ ملک ظہیر)لاہور میں وزیر اعلیٰ پنجاب کے ویژن کے مطابق دفتر ڈی آئی جی انویسٹیگیشن میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا، جس کی صدارت ڈی آئی جی انویسٹیگیشن سید ذیشان رضا نے کی۔ کھلی کچہری میں بڑی تعداد میں شہریوں نے شرکت کی اور اپنے مقدمات کی تفتیش سے متعلق شکایات پیش کیں۔ ڈی آئی جی سید ذیشان رضا نے شہریوں کی شکایات تفصیلاً سنیں اور متعدد معاملات پر موقع پر ہی احکامات جاری کیے۔ ناقص تفتیش پر چند کیسز کو تبدیلی تفتیش بورڈ کو مارک کیا گیا جبکہ متعلقہ تفتیشی افسران کو شوکاز نوٹس بھی جاری کیے گئے۔ بعض شکایات پر ایس پی سی آر او اور انچارج آئی آر سی کو باقاعدہ انکوائری کرنے کی ہدایات دی گئیں۔
    ڈی آئی جی انویسٹیگیشن نے ڈویژنل ایس پیز انویسٹیگیشن سے فوری رابطہ کر کے متعلقہ مقدمات کی تفتیش میں تیزی اور شفافیت یقینی بنانے کے احکامات جاری کیے اور بعض کیسز میں فوری ازالے کا حکم دیا۔
    اس موقع پر ڈی آئی جی سید ذیشان رضا کا کہنا تھا کہ مقدمات کی تفتیش کے حوالے سے عوام کی شکایات کا فوری اور مؤثر ازالہ کیا جا رہا ہے، عوام کے جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے۔ انہوں نے افسران کو ہدایت کی کہ شہریوں کے ساتھ خوش اخلاقی سے پیش آئیں اور اپنی کارکردگی کو مزید بہتر بنائیں۔ ڈی آئی جی انویسٹیگیشن نے واضح کیا کہ عوامی مسائل کے حل کے لیے ان کے دفتر کے دروازے ہمیشہ کھلے ہیں اور شفاف تفتیش کے ذریعے انصاف کی فراہمی کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا۔

    Related Posts

    ٹھٹھہ :سمندر طغیانی کے  باعث حفاظتی بند ٹوٹ گیا، تین دیہات زیرِ آب، نقل مکانی شروع

    ڈی آئی جی اسلام آباد محمد جواد طارق کا تبلیغی مرکز کا دورہ۔

    اسلام آباد پولیس نے کتنے سرچ و کومبنگ آپریشنز کئے؟حیران کن اعدادوشمار

    مقبول خبریں

    ٹھٹھہ :سمندر طغیانی کے  باعث حفاظتی بند ٹوٹ گیا، تین دیہات زیرِ آب، نقل مکانی شروع

    تیز ہوائیں ،بارش اورژالہ باری ، محکمہ موسمیات نے خبردار کردیا

    چترال : 320 میٹر کے فاصلے سے آئی بیکس کا ‘پرفیکٹ شاٹ’، شیخوپورہ کےڈیوڈ سکندر حیات نے تاریخ رقم کر دی!

    لاہور میں اندوہناک واقعہ: دو بچے اور خاتون ہلاک، ملزم پراپرٹی ڈیلرکی خودکشی

    ؒحنین شاہ نے میچ کا پانسا پلٹ دیا، حیدر آباد کنگز نے دو رنز سے اسلام آباد یونائیٹڈ کو ہرادیا

    بلاگ

    کچہ کے عناصر کے لیے ’سرنڈر‘ یا ’صفایا‘ کا آخری پیغام: آئی جی پنجاب کی ہتھیار ڈالنے والوں کو قانونی تحفظ کی بڑی پیشکش، مزاحمت کرنے والوں کے لیے ’آہنی ہاتھ‘ تیار!

    کے پی آئی کا دباؤ،، پنجاب میں گورننس کارکردگی کے بجائے نمبرز تک محدود

    موبائل فون اور دم توڑتی پرائیویسی۔!!!!

    لاہور، میانوالی، ننکانہ صاحب قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارکردگی پر سنگین سوالات

    متحدہ عرب امارات کا اوپیک سے علیحدگی کا فیصلہ کیوں؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.