Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک نے سافٹ ویئر ڈویلپمنٹ کے لیے نیا "سپر ایجنٹ” متعارف کرا دیا

      ریڈ جائنٹ ستاروں کی ہولناک تباہی سے بچ جانے والے تین انوکھے سیارے دریافت

      روبوٹ کتوں کو سیر کروائیں، ہزاروں کمائیں: مستقبل کی انوکھی نوکری

      اے یو اسمال فائنانس اور وجئے سیلس پر بڑا سائبر حملہ، کروڑوں صارفین کا ڈیٹا خطرے میں

      پاکستان کا ایک اور اعزاز "NUST” کے 45 محققین دنیا کے ممتاز ترین سائنس دانوں کی فہرست میں شامل

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ایران امریکا سے مذاکرات کررہا ہے، ڈونلڈ ٹرمپ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ہفتے کو کہا ہے کہ ایران امریکا کے ساتھ مذاکرات کر رہا ہے، جبکہ ایران کے آرمی چیف نے واشنگٹن کو فوجی حملوں کے خلاف خبردار کیا ہے۔
    ڈونلڈ ٹرمپ نے فاکس نیوز سے گفتگو میں کہا: ’(ایران) ہم سے بات کر رہا ہے اور ہم دیکھیں گے کہ آیا ہم کچھ کر سکتے ہیں۔ ورنہ ہم دیکھیں گے کہ کیا ہوتا ہے۔ ہمارا ایک بڑا بحری بیڑا اس طرف جا رہا ہے۔ وہ مذاکرات کر رہے ہیں۔‘
    ٹرمپ نے مزید کہا کہ سکیورٹی وجوہات کی بنا پر خطے میں امریکی اتحادیوں کو ممکنہ حملوں کے منصوبوں سے آگاہ نہیں کیا جا رہا۔ انہوں نے حکومت مخالف مظاہروں پر جان لیوا کریک ڈاؤن کے تناظر میں ایران میں مداخلت کی دھمکی دے رکھی ہے۔
    ان کا کہنا تھا کہ ’دیکھیں۔ ہم انہیں منصوبہ نہیں بتا سکتے۔ اگر میں نے انہیں منصوبہ بتا دیا، تو یہ تقریباً اتنا ہی برا ہو گا جتنا آپ کو منصوبہ بتانا۔ دراصل یہ اس سے بھی بدتر ہو سکتا ہے۔‘
    واشنگٹن نے ایران کے ساحلوں کے قریب یو ایس ایس ابراہم لنکن طیارہ بردار جہاز کی قیادت میں ایک بحری حملہ آور گروپ تعینات کیا ہے۔
    دوسری جانب ایران کے اعلیٰ ترین سکیورٹی عہدےدار نے ہفتے کو کہا کہ امریکا کے ساتھ مذاکرات میں پیش رفت ہوئی ہے۔
    ایران کی سپریم قومی سلامتی کونسل کے سربراہ علی لاریجانی نے کہا کہ ’من گھڑت میڈیا جنگ کے شور شرابے کے برعکس، مذاکرات کے لیے منظم انتظامات آگے بڑھ رہے ہیں۔‘
    وہ کریملن کے اس بیان کے ایک دن بعد گفتگو کر رہے تھے کہ انہوں نے ماسکو میں روسی صدر ولادی میر پوتن کے ساتھ بات چیت کی ہے۔

    Related Posts

    ایتھنز میں نقاب پوش افراد کا احتجاجی طلبہ پر حملہ ، متعدد زخمی

    مڈٹرم الیکشن کے نتائج کے بعد اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو پر استعفا کیلئے دباؤ

    ڈیمو کریٹس واضح اکثریت کے باوجود صدر ٹرمپ کی تجارتی پالیسیوں پر عملدرآمد پر مجبور

    مقبول خبریں

    ایتھنز میں نقاب پوش افراد کا احتجاجی طلبہ پر حملہ ، متعدد زخمی

    مڈٹرم الیکشن کے نتائج کے بعد اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو پر استعفا کیلئے دباؤ

    ڈیمو کریٹس واضح اکثریت کے باوجود صدر ٹرمپ کی تجارتی پالیسیوں پر عملدرآمد پر مجبور

    مڈٹرم الیکشن میں ڈیموکریٹس کی فتح، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں گر گئیں

    ون کانسٹی ٹیوشن ایونیو سکینڈل: جے آئی ٹی رپورٹ منظرِ عام پر، عبدالحفیظ شیخ اور کامران لاشاری مرکزی ماسٹر مائنڈ قرار

    بلاگ

    ’’عمران خان کی نئی ڈائریکشن’’ میاں حبیب کاکالم

    محنت کبھی رائیگاں نہیں جاتی؛ ایک مزدور کے بیٹے نے ڈاکٹر بن کر تاریخ رقم کر دی

    پی کے کلانی: غربت سے جدوجہد تک، ہنر، خودداری اور عزم کی ایک ناقابلِ فراموش داستان

    مذہبی اصولوں کے دعوے سے سیاسی مفاہمت تک

    مسٹر پتلو کی شادی یا عوام کی زندگیوں سے کھیلنے کا تماشا؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.