Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      دبئی میں ایمیزون (AWS) کا ڈیٹا سینٹر ملبے کا ڈھیر، عالمی ٹیک انڈسٹری میں زلزلہ!

      جنگ،قطری فضائی حدود بند: قطر ایئرویز نے دوحہ آنے اور جانے والی تمام پروازیں معطل کر دیں

      ایپل سے بھی مہنگا،سام سنگ نے اسمارٹ فون گلیکسی ایس 26 لانچ کردیا ،جدید فیچرز شامل

      125 سی سی سے بڑی بائیک پر پابندی ، والد کا حلف نامہ لازمی: 16 سالہ کم عمر نوجوانوں کے لائسنس کا اجرا

      آئی ایم ایف سے قرض کی بھیک اور وزراء ،بیوروکریٹس کے لیے اربوں کی شاہ خرچیاں،پنجاب حکومت کا پرتعیش گاڑیوں کی خریداری کیلئے1 ارب 14 کروڑ مختص

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      دبئی ائیرپورٹ پر میزائل حملہ ، 4 زخمی

      مناما،امریکی پانچواں فلیٹ سروس سینٹر کا تازہ ترین ایرانی حملے کے بعد مکمل صفایا

      ابوظہبی ، ایرانی میزائل حملے کے بعد خوف وہراس،ایک ہلاک، شہری پناہ لینے پر مجبور

      بنگلہ دیش کے نومنتخب وزیراعظم طارق رحمان کی مسلح افواج کے سربراہان سے ملاقات

      شمالی وزیرستان کی ‘ننھی سپن سٹار’ نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    کینیڈا کا ’بورڈ آف پیس‘ سے دعوت نامہ واپس، ٹرمپ کے فیصلے نے عالمی سیاست میں ہلچل مچادی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    واشنگٹن :امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے ایک غیر متوقع اور اہم فیصلہ کرتے ہوئے کینیڈا کو عالمی فورم ‘بورڈ آف پیس’ میں شمولیت کے لیے دیا گیا دعوت نامہ واپس لے لیا۔
    اقوام متحدہ کے مقابلےمیں یہ فورم عالمی تنازعات کے حل اور بین الاقوامی امن کے فروغ کے مقصد سے قائم کیا گیا ہے۔ صدر ٹرمپ نے اس فیصلے کی تصدیق اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ‘ٹروتھ سوشل’ پر ایک پیغام کے ذریعے کی، جس کے بعد عالمی سیاسی حلقوں میں اس اقدام پر بحث شروع ہو گئی ہے۔
    صدر ٹرمپ نے براہ راست کینیڈا کے وزیر اعظم مارک کارنی کو مخاطب کرتے ہوئے لکھا کہ یہ پیغام اس بات کا واضح اشارہ ہے کہ بورڈ آف پیس اب کینیڈا کو شامل کرنے کے اپنے سابقہ فیصلے سے دستبردار ہو رہا ہے۔ انہوں نے اس فورم کو اب تک کا سب سے باوقار عالمی قیادت کا پلیٹ فارم قرار دیا اور کہا کہ یہ اقدام بین الاقوامی سیاست کو ایک نئی سمت دینے کی کوشش ہے۔
    بورڈ آف پیس کا آغاز حال ہی میں صدر ٹرمپ کی جانب سے کیا گیا ہے، جس کا ابتدائی مقصد غزہ کی تعمیر نو اور دیگر عالمی تنازعات کے حل کے لیے ایک مؤثر فریم ورک فراہم کرنا بتایا گیا ہے۔ اس پلیٹ فارم کے ذریعے مختلف ممالک کو ایک مشترکہ میز پر لا کر امن، استحکام اور تنازعات کے پائیدار حل پر بات چیت کو فروغ دینے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ اسی تناظر میں دنیا کے کئی ممالک کو رکنیت کی دعوت دی گئی، جن میں سے متعدد نے اپنی رضامندی ظاہر کر دی ہے۔

     

    Related Posts

    ریاض میں امریکی سفارت خانے پر ڈرون حملہ: امریکا جلد اس کا جواب دے گا، صدر ٹرمپ

    آیت اللہ خامنہ ای کی اہلیہ بھی شہید

    امریکا کا اپنے شہریوں کو 12 سے زائد خلیجی ممالک فوری چھوڑنے کا حکم

    مقبول خبریں

    ملتان سلطانز کے فینز کے لیے بڑی خوشخبری: نئے مالک اور نئے جوش کے ساتھ ٹیم کی واپسی!

    ریاض میں امریکی سفارت خانے پر ڈرون حملہ: امریکا جلد اس کا جواب دے گا، صدر ٹرمپ

    امریکا کا اپنے شہریوں کو 12 سے زائد خلیجی ممالک فوری چھوڑنے کا حکم

    ایک ساتھ دو چھٹیاں، سرکاری نوٹیفکیشن جاری

    ”جنگی بساط پر ‘آبنائے ہرمز’ کی بندش دنیا کو شہ مات،عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں راکٹ کی طرح اوپر جائیں گی، فیکٹریاں اور کارخانے مفلوج، معشیتیں وینٹی لیٹر پر

    بلاگ

    ”خامنہ ای کی شہادت اور رجیم چینج کی امریکی خواہش“ میاں حبیب کاکالم

    پاک افغان جنگ۔۔۔ذرا فکر نہیں،،، ملک سلمان کا کالم

    تیل کی آخری بوند اور دم توڑتی شہ رگ

    ملکیت کا دفاع یا طاقت کا استعمال؟ پنجاب میں نیا قانونی موڑ

    ”افغانستان میں پاک فضائیہ کی کارروائی کارروائی“ میاں حبیب کا کالم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.