Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ستاروں سے آگے پاکستان کی بلند پرواز: دو پاکستانی خلا بازوں کی تاریخی مشن کے لیے چین روانگی!

      اسلام آباد مذاکرات کے نام پر سخت ترین سیکیورٹی ، نظام زندگی درہم برہم، سینئیر صحافی پھٹ پڑے

      ایپل کے ’ایم فائیو‘ پربڑی بچت: 2026 میک بک پرو بھی ناقابل یقین قیمت پر ملےگا

      ایپل کو اربوں سے کھربوں کی کمپنی بنانے والے سی ای او کا استعفا، نیا CEO کون ہوگا؟

      ایلون مسک : پیرس پراسیکیوٹرز کا ‘ایکس’ کے خلاف بڑا ایکشن؛ بچوں سےزیادتی کی تصاویر اور ڈیپ فیکس پھیلانے پردنیا کا امیر ترین شخص عدالت طلب!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

      بیانئے کی جنگ میں ٹیکنالوجی کا استعمال

      ایران کے سابق صدر احمدی نژاد منظر عام پر آگئے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    دھمکیاں جاری رہیں تو ا یران کوروئے زمین سے مٹا دینگے، ڈونلڈ ٹرمپ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    واشنگٹن:ایران کے حوالے سے اپنے حالیہ خطاب میں نسبتاً نرمی کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سنگین نوعیت کا انتباہ جاری کر دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ تہران کے رہنماؤں کی جانب سے ان کے قتل کی دھمکیاں جاری رہنے کا جواب "پوری ریاست کو اڑا دینے” کی صورت میں دیا جائے گا۔
    بدھ کی شام "نیوز نیشن” پر نشر ہونے والے ایک انٹرویو میں امریکی صدر نے مزید کہا "میں نے ہدایات چھوڑ دی ہیں کہ اگر کچھ بھی ہوا تو ہم پوری ریاست کو اڑا دیں گے۔” ٹرمپ نے مزید کہا "میں نے بہت سخت ہدایات جاری کی ہیں، اگر کچھ ہوا تو وہ انہیں روئے زمین سے مٹا دیں گے۔”
    ٹرمپ کے مطابق سابق صدر جو بائیڈن کو اس معاملے میں "کچھ کہنا” چاہیے تھا۔ انہوں نے مزید کہا کہ "ایسے معاملات میں صدور کو ایک دوسرے کا دفاع کرنا چاہیے۔”
    بائیڈن دور کے انٹیلیجنس حکام نے ٹرمپ کو 2024 کی انتخابی مہم کے دوران انہیں نشانہ بنانے کے مبینہ خطرات کے بارے میں بریفنگ دی تھی۔ سابق اٹارنی جنرل میرک گارلینڈ نے کہا تھا کہ یہ منصوبہ 2020 میں ٹرمپ کی پہلی انتظامیہ کے دوران امریکہ کے ہاتھوں ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کی ہلاکت کا انتقام لینے کے لیے بنا تھا۔

    Related Posts

    آبنائے ہرمز میں ایرانی فائرنگ،خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

    اسلام آباد مذاکرات، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اگلے 36 تا72گھنٹے اہم قراردیدیئے

    جنگ بندی میں توسیع کے بعد آبنائے ہرمز میں تین مال بردار جہازوں پر حملے، ایران نے دو جہاز ضبط کرلئے

    مقبول خبریں

    ستاروں سے آگے پاکستان کی بلند پرواز: دو پاکستانی خلا بازوں کی تاریخی مشن کے لیے چین روانگی!

    اسلام آباد مذاکرات، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اگلے 36 تا72گھنٹے اہم قراردیدیئے

    اسلام آباد مذاکرات کے نام پر سخت ترین سیکیورٹی ، نظام زندگی درہم برہم، سینئیر صحافی پھٹ پڑے

    40 ارب کوہستان کرپشن اسکینڈل، پلی بارگین درخواست منظور ایک اور ملزم رہا

    تبدیلی کا رحجان، سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

    بلاگ

    ”بےاعتبارا،سپنس سے بھرپور شاہکار“ میاں حبیب کا کالم

    چیف ٹریفک افسر لاہور کون ہو گا ؟ نام سامنے آ گیا،وزیراعلیٰ پنجاب کا فیصلہ

    بیوروکریسی کا “سب اچھا” بیانیہ دفن ایک گھنٹے کی رپورٹنگ نے سسٹم ہلا دیا، مریم نواز کی سرزنش،پولیس انٹیلی جنس چیف کو شاباش

    “واشنگٹن–تہران شطرنج: امن کے پردے میں مفادات کی جنگ، دنیا کس سمت جا رہی ہے؟”

    ”کلثوم نواز کی بیٹی بے رحم نہیں ہوسکتی“ ملک محمد سلمان کا کالم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.