اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہبازشریف اور چیف آف آرمی سٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز ،فیلڈمارشل سید عاصم منیر کی جانب سے یو اے ای کے صدر کا ایئرپورٹ پر پرتپاک استقبال دونوں ملکوں کے بے مثال روابط کااظہار ہے ۔
چیف آف آمی سٹاف ، چیف آف ڈیفنس فورسز،فیلڈ مارشل،سید عاصم منیر،یواے ای،صدر،پرتپاک استقبال،بے مثال روابط،سیلوٹ، جوابی سیلوٹ،برادرانہ رشتہ،عکاس،
متحدہ عرب امارات کے صدر کا دورہِ پاکستان دونوں ممالک کے درمیان باہمی احترام ودیرینہ دوستی کا مظہر ہے۔وزیراعظم اور چیف آف آرمی سٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز کی جانب سے یو اے ای کے صدر کا ایئرپورٹ پر پرتپاک استقبال دونوں ملکوں کے بے مثال روابط کو ظاہر کرتا ہے۔
چیف آف آرمی سٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز کے سیلوٹ کے جواب میں متحدہ عرب امارات کے صدر کا گرمجوشی سے جوابی سیلوٹ اسی مضبوط برادرانہ رشتہ کا عکاس ہے۔
آرمی چیف کے سیلوٹ کاصدر یو اے ای کا گرمجوشی سے جواب، مضبوط برادرانہ تعلقات کاعکاس

