Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک نے سافٹ ویئر ڈویلپمنٹ کے لیے نیا "سپر ایجنٹ” متعارف کرا دیا

      ریڈ جائنٹ ستاروں کی ہولناک تباہی سے بچ جانے والے تین انوکھے سیارے دریافت

      روبوٹ کتوں کو سیر کروائیں، ہزاروں کمائیں: مستقبل کی انوکھی نوکری

      اے یو اسمال فائنانس اور وجئے سیلس پر بڑا سائبر حملہ، کروڑوں صارفین کا ڈیٹا خطرے میں

      پاکستان کا ایک اور اعزاز "NUST” کے 45 محققین دنیا کے ممتاز ترین سائنس دانوں کی فہرست میں شامل

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    آئندہ ایسا نہیں ہوگا، اسرائیلی وزیراعظم نے دوحہ حملے پر قطری وزیراعظم سے معافی مانگ لی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    واشنگٹن : وائٹ ہاؤس سے کال میں اسرائیلی وزیر اعظم نتن یاہو نے قطری وزیر اعظم حمد بن عبد الرحمان آل ثانی سے دوحہ پر حملہ میں قطر کی علاقائی خود مختاری کی خلاف ورزی پر معافی مانگ لی۔

    مشرق وسطیٰ کے دونوں رہنماؤں کے درمیان بات چیت نیتن یاہو کی ٹرمپ سے ملاقات کے دوران ہوئی۔

    نیتن یاہو نے اس حملے پر معافی بھی مانگی جس میں حماس کے رہنماؤں کے ساتھ عمارت میں موجود ایک قطری شہری سیکیورٹی گارڈ کی ہلاکت ہوئی، وائٹ ہاؤس نے اس امر کی تصدیق کی ہے۔ اس کے علاوہ نیتن یاہو نے تصدیق کی ہے کہ اسرائیل آئندہ  ایسا حملہ نہیں کرے گا۔

    یروشلم پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق  نیتن یاہو کی معافی دوحہ کی یرغمالیوں اور جنگ بندی کے مذاکرات میں مسلسل شمولیت کے لیے ایک شرط تھی۔

    قطری حکومت نے ان یقین دہانیوں کا خیرمقدم کیا ہے۔ قطر نے اسرائیل اور حماس جنگ کے خاتمے کی تجویز، ایک زیادہ محفوظ خطے کے امکانات اور "ان کے ممالک کے درمیان زیادہ مفاہمت” کی ضرورت پر بھی بات کی۔

    ٹرمپ نے دونوں وزرائے اعظم کی تعریف کی کہ وہ زیادہ سے زیادہ تعاون کی طرف قدم اٹھانے پر آمادہ ہیں۔

    یادرہے دونوں رہنماؤں نے کبھی باضابطہ طور پر ایک دوسرے سے ملاقات یا براہ راست بات نہیں کی۔ اسرائیل کے قطر کے ساتھ باضابطہ تعلقات نہیں ہیں۔

    Related Posts

    عمان کے ساحل کے قریب ہندوستانی کارگو جہاز پر حملہ، ایک ملاح ہلاک، 13 کو بچا لیا گیا

    افغانستان میں طالبان حکومت کے خلاف مسلح مزاحمت میں اضافہ، اکتوبر میں 82 حملے، 122 اہلکار ہلاک، لانگ وار جرنل کی رپورٹ

    ’’فوری قید بھاری جرمانہ ’’متحدہ عرب امارات میں پاکستانیوں کیلئے سوشل میڈیا، پرائیوسی قوانین الرٹ جاری

    مقبول خبریں

    عمان کے ساحل کے قریب ہندوستانی کارگو جہاز پر حملہ، ایک ملاح ہلاک، 13 کو بچا لیا گیا

    گیلے وال: سکول سے نہم جماعت کی دو طالبات پراسرار طور پر لاپتہ، پولیس اور محکمہ تعلیم کی دوڑیں

    آر پی او سرگودھا کا تاریخی اقدام: پولیس اہلکاروں کے بچوں کے لیے مفت اور رعایتی تعلیم کا اعلان

    سیالکوٹ: گرین ٹریکٹر سکیم کے چوتھے مرحلے کا آغاز، 206 کسانوں میں ٹریکٹرز تقسیم

    سکرنڈ میں معمولی تنازع پر نوجوان قتل، تین افراد نامزد

    بلاگ

    محنت کبھی رائیگاں نہیں جاتی؛ ایک مزدور کے بیٹے نے ڈاکٹر بن کر تاریخ رقم کر دی

    پی کے کلانی: غربت سے جدوجہد تک، ہنر، خودداری اور عزم کی ایک ناقابلِ فراموش داستان

    مذہبی اصولوں کے دعوے سے سیاسی مفاہمت تک

    مسٹر پتلو کی شادی یا عوام کی زندگیوں سے کھیلنے کا تماشا؟

    ’’گزرے کل سے آگے ماضی کے افسوس سے نکل کر حال کو جینے اور مستقبل کے خوف سے آزاد ہونے کا نام زندگی’’

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.