Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      واٹس ایپ نے صارفین کے لئے نیا دلچسپ فیچر متعارف کرادیا

      وکی پیڈیا کے مقابلے میں ایلون مسک کا “ گروک پیڈیا“ آگیا

      15 نومبر ۔۔۔۔ ادارہ تحفظ ماحول کا گرین اسٹکر نہ لگا ہوا تو گاڑی ضبط ہوگی، شہریوں کو آخری وارننگ

      وزیر ریلوے کا بڑا فیصلہ، قلی غلامی سے آزاد، ٹھیکہ سسٹم ختم ،کمیشن نہیں دینا ہوگا

      وزیراعظم محمد شہباز شریف کا گھریلو صارفین کے لیے ملک بھر میں گیس کنکشنز کی بحالی کا اعلان

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      ائر پورٹ سے طیارہ پھسل کر سمندر میں جا گرا ، دو ہلاک

      اپر چترال میں زلزلے کا  دل دہلا دینے والا خوفناک منظر، ویڈیو

      صفائی کا جذبہ “ستھرا پنجاب“ کے اہلکار بھی کسی سے کم نہیں،

      مریم نواز کا ایک اور وعدہ وفا، سرگودھا کیلئے بڑا اعلان

      پنجاب میں میگا پبلک ٹرانسپورٹ سسٹم کا آغاز ،“ ٹرینڈ سیٹر وزیراعلی “ کا بڑا اقدام

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    پاکستان کے ڈیجیٹل افق پر گیم چینجر۔۔ پی ٹی اے نے وائی فائی 7کیلئے 6 گیگا ہرٹز کی منظوری دیدی

    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد :پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے وائی فائی 7 اور آئندہ آنے والی تمام وائی فائی جنریشنز کے لیے 6 گیگا ہرٹز بینڈ (5925–6425 MHz) میں استعمال کی منظوری دے دی ہے، جو وائی فائی 6E کے پہلے سے منظور شدہ معیار کے عین مطابق ہے۔

    اس تاریخی پیش رفت کے نتیجے میں پاکستان ایشیا پیسیفک کے ان اولین ممالک میں شامل ہو گیا ہے جو اس جدید ٹیکنالوجی کو اپنا رہے ہیں، جبکہ یہ پیش رفت ملک کے ڈیجیٹل ارتقاء، جدت اور عالمی سطح پر قیادت کے عزم کے حوالے سے اہم پیش رفت ہے۔جمعہ کو پی ٹی اے سے جاری بیان کے مطابق وائی فائی 7 شاندار طور پر تیز ترین ڈیٹا ریٹس نہایت کم لیٹنسی اور بے مثال قابلِ اعتماد کارکردگی فراہم کرتا ہے، جو 8 کے اسٹریمنگ، AR/VR کے جدید تجربات اور صنعتی آٹومیشن کے لیے بہترین اور جامع حل پیش کرتا ہے۔

    یہ جدید ٹیکنالوجی پرانےفریکوئنسی بینڈز کے زیادہ استعمال اور براڈبینڈ کی فراہمی کے اخراجات میں کمی کے ذریعے، گھروں، چھوٹے و درمیانے کاروباروں، تعلیمی اداروں، صحت عامہ کے مراکز اور اسمارٹ سٹی منصوبوں کے لیے تیز تر، پائیدار اور قابلِ اعتماد کنیکٹیویٹی کو یقینی بناتی ہے۔یہ سنگِ میل پی ٹی اے کے غیر متزلزل عزم کی عکاسی کرتا ہے کہ وہ پاکستان میں ڈیجیٹل خلا کو ختم کرے، ٹیلی کمیونی کیشن انفراسٹرکچر کو نئی مضبوطی اور استحکام دے اور ملک کو ایک محفوظ، جدید اور ہمہ گیر ڈیجیٹل معیشت کی جانب تیز تر پیش رفت کے ساتھ آگے بڑھائے۔

    Related Posts

    واٹس ایپ نے صارفین کے لئے نیا دلچسپ فیچر متعارف کرادیا

    طالبان حکومت صرف اپنی حکمرانی، جنگی معیشت کو بچانے کے لیے افغانستان کو ایک اور تنازعہ میں دھکیل رہی ہے، وزیر دفاع خواجہ محمد آصف

    امریکی قونصل جنرل سٹیٹسن سینڈرس کی وزیراعلی پنجاب سے ملاقات،مریم نواز شریف نے امریکی سرمایہ کاروں کو پنجاب میں سرمایہ کاری کی دعوت دیدی

    مقبول خبریں

    واٹس ایپ نے صارفین کے لئے نیا دلچسپ فیچر متعارف کرادیا

    صارفین کیلئے بڑی خوشخبری، سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑا فرق

    وکی پیڈیا کے مقابلے میں ایلون مسک کا “ گروک پیڈیا“ آگیا

    اختیارات کاناجائز استعمال،رشوت خوری پر نیشنل سائبر کرائم ایجنسی کے ایڈیشنل ڈائریکٹر چوہدری سرفراز سمیت 4 افسر گرفتار، عدالت میں پیش کردیا گیا

    عاصم اظہر کا “خدا حافظ“ پرستاروں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی

    بلاگ

    علم کی موت کا نوحہ

    رعب نہیں کردار کے نگہبان،،، ناصر خان درانی مرحوم اور ان کی روشن ٹیم

    چھبیسواں کالم,,,انصاف کا جہیز

    سی سی ڈی نے پھر میدان مار لیا — سہیل ظفر چٹھہ: وہ افسر جس نے خوف کا زمانہ ختم کر دیا

    پیسہ، ویزہ، اور بیماری — سب ناکام۔ اور لاہور پولیس کی انوسٹی گیشن کامیابی ایک بار پھر سرخیوں میں

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.