Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      وزیراعظم یوتھ پروگرام کے تحت طلبہ میں 5 لاکھ کروم بکس تقسیم کرنے کا اعلان، جانئے درخواست کا طریقہ کار

      کیا انٹرنیٹ کا 70 فیصد حصہ خطرے میں ہے؟ پی ایچ پی (PHP) کی سنگین سیکیورٹی خامی نے عالمی سطح پر ہلچل مچا دی

      5سالہ آٹو پالیسی منظور: الیکٹرک گاڑیاں مزید سستی ،شہریوں کی موجیں لگ گئیں

      مریخ کے رازوں سے پردہ اٹھانے کا وقت آ گیا: جاپانی خلائی مشن خلا میں روانہ!

      بچوں کے لیے خطرے کی گھنٹی! ناروے کا دنیا کا سب سے بڑا اور سخت قدم؛ سوشل میڈیا کے بعد گیمز پر بھی مکمل پابندی کی تیاری

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    تھانہ مصطفیٰ آباد میں اے ایس آئی کی رشوت خوری کی ویڈیو وائرل: ڈی آئی جی انویسٹی گیشن سید ذیشان رضا کا فوری ایکشن، اہلکار معطل

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور: تھانہ مصطفیٰ آباد میں اے ایس آئی محمد افتخار کی جانب سے شہری سے رشوت وصول کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد محکمہ پولیس میں ہنگامہ برپا ہو گیا ہے۔ وائرل ویڈیو کا سخت نوٹس لیتے ہوئے ڈی آئی جی انویسٹی گیشن سید ذیشان رضا نے فوری طور پر اے ایس آئی محمد افتخار کو معطل کر کے انویسٹی گیشن ہیڈکوارٹر رپورٹ کرنے کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔

    https://benaqabtv.com/wp-content/uploads/2026/10/bribe.mp4

    ڈی آئی جی انویسٹی گیشن نے معاملے کی شفاف اور بر وقت تحقیقات کے لیے ایس پی انویسٹی گیشن کینٹ عاصم افتخار کمبوہ کو انکوائری افسر مقرر کرتے ہوئے 2 دن کے اندر مکمل انکوائری رپورٹ پیش کرنے کی سخت ہدایت کی ہے۔ ڈی آئی جی ذیشان رضا کا اس موقع پر واضح کہنا تھا کہ محکمہ پولیس میں رشوت خوری اور بدعنوانی میں ملوث عناصر کسی بھی قسم کی رعایت کے مستحق نہیں ہیں اور شہریوں کو بلیک میل کرنے والوں کے خلاف سخت ترین قانونی و ڈسپلنری کارروائی کی جائے گی۔

    Related Posts

    نوشہرو فیروز: تیز رفتار ٹرالر کی زد میں آکر نوجوان جاں بحق، گھر میں کہرام مچ گیا

    وزیراعظم یوتھ پروگرام کے تحت طلبہ میں 5 لاکھ کروم بکس تقسیم کرنے کا اعلان، جانئے درخواست کا طریقہ کار

    3,000 سال پرانی لاش کے وارثان کا اجازت نامہ کہاں سے لائیں؟ اسکاٹ لینڈ کے میوزیم نے مصری ممیوں کی نمائش روکدی

    مقبول خبریں

    نوشہرو فیروز: تیز رفتار ٹرالر کی زد میں آکر نوجوان جاں بحق، گھر میں کہرام مچ گیا

    تھانہ مصطفیٰ آباد میں اے ایس آئی کی رشوت خوری کی ویڈیو وائرل: ڈی آئی جی انویسٹی گیشن سید ذیشان رضا کا فوری ایکشن، اہلکار معطل

    وزیراعظم یوتھ پروگرام کے تحت طلبہ میں 5 لاکھ کروم بکس تقسیم کرنے کا اعلان، جانئے درخواست کا طریقہ کار

    3,000 سال پرانی لاش کے وارثان کا اجازت نامہ کہاں سے لائیں؟ اسکاٹ لینڈ کے میوزیم نے مصری ممیوں کی نمائش روکدی

    لاہور پھر دنیا کا آلودہ ترین شہر قرار

    بلاگ

     فصلی بٹیروں سے بچیے!

    ’’​پولیس افسر سے سوال کرنے کی سزا!’’ میاں حبیب کا کالم

    ضلع سانگھڑ میں امن و امان کی ابتر صورتحال: مثالی امن سے جرائم کے گڑھ تک کا تلخ سفر

    اٹارنی جنرل آف پاکستان  کی طرف سے ماہر تعلیم شمس الضحیٰ کو بیسٹ پرفارمنس سرٹیفیکیٹ پیش

    اٹارنی جنرل آف پاکستان کا تعلیمی وژن، طلبہ کے لیے امید کی نئی کرن

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.