Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      اسمارٹ ٹی وی استعمال کرنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری: یوٹیوب نے انتہائی مفید فیچر متعارف کرا دیا

      موجودہ حکومت کے آئی پی پیز کے ساتھ 30 اور 40 سال کے نئے معاہدوں کا انکشاف

      ایک کروڑ سے زائد پاکستانیوں کا خفیہ ڈیٹا لیک: ’منی نادرا‘ چلا کر شہریوں کی نجی معلومات بیچنے والا خطرناک گروہ گرفتار

      مصنوعی ذہانت اور سائبر سکیورٹی: مائیکروسافٹ نے تاریخ کی سب سے بڑی سیکیورٹی اپ ڈیٹ جاری کر دی،

      بھارت کی ہٹ دھرمی : عالمی عدالت کے فیصلے کے باوجودمتنازع منصوبے ساولکوٹ ڈیم کے ٹینڈر جاری

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    بیرون ملک سفر کرنیوالے پاکستانیوں کے لئے بڑا اعلان، نادرا سے کون سا سرٹیفیکیٹ لازمی قرار دیا گیا؟

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد :پاکستان سے بیرون ملک سفر کرنے والے مسافروں کے لیے ایک نیا سفری ہدایت نامہ سامنے آیا ہے، جس کے تحت 14 ستمبر 2026 سے بیرون ملک جانے والے تمام مسافروں کے لیے ’نادرا‘ کا جاری کردہ ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی قرار دیا گیا ہے۔
    ایئرپورٹ ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق 14 ستمبر کے بعد مسافروں کو نادرا کے جاری کردہ ویکسینیشن ریکارڈ کے بغیر بیرونِ ملک سفر کی اجازت نہیں ہوگی۔
    مسافروں کے لیے لازمی قرار دی گئی ویکسینز میں پولیو، گردن توڑ بخار (میننجائٹس)، یلو فیور (زرد بخار) اور ’انفلوئنزا‘ شامل ہیں۔
    اعلامیے میں مسافروں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ صرف وفاقی حکومت کی سول ڈسپنسری سے ہی ویکسین لگوائیں اور روانگی سے قبل نادرا کا ڈیجیٹل ویکسینیشن کارڈ لازمی حاصل کریں۔
    محکمے نے عمرہ زائرین کو خصوصی طور پر ہدایت کی ہے کہ وہ سفر سے قبل اپنا نادرا ویکسینیشن کارڈ لازماً حاصل کر لیں۔ ایئرلائنز کو بھی مسافروں کو طیارے میں سوار کرنے سے قبل ویکسینیشن سرٹیفیکیٹ کی تصدیق کی تاکید کی گئی ہے۔اعلامیے کے مطابق اگلے چند روز میں ایئرپورٹ پر بھی ویکسینیشن اور نادرا کے سرٹیفیکیٹ کے اجراء سے متعلق سہولت فراہم کر دی جائے گی تاہم ویکسسین لگوانے کے خواہش مند مسافروں کو پرواز کے مقررہ وقت سے کم از کم چھ گھنٹے قبل ایئرپورٹ پہنچنا ہوگا۔
    پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) نے بھی اس ہدایت نامے کی روشنی میں بیرونِ ملک سفر کرنے والے مسافروں کے لیے نادرا انٹیگریٹڈ ویکسینیشن پروف کا حصول لازمی قرار دیا ہے۔

    Related Posts

    مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کی جاتی امرا میں نکاح کی سادہ پروقار تقریب منعقد، دلہا اذان جبار کون ہے؟

    انگلینڈ نے پاکستان کو تیسرے میچ میں 8 وکٹوں سے ہرا کر سیریز میں کلین سویپ کر لیا

    ہفتہ وار مہنگائی میں 8.62 فیصد اضافہ، پیاز، ایل پی جی اور ایندھن مزید مہنگے

    مقبول خبریں

    مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کی جاتی امرا میں نکاح کی سادہ پروقار تقریب منعقد، دلہا اذان جبار کون ہے؟

    انگلینڈ نے پاکستان کو تیسرے میچ میں 8 وکٹوں سے ہرا کر سیریز میں کلین سویپ کر لیا

    ہفتہ وار مہنگائی میں 8.62 فیصد اضافہ، پیاز، ایل پی جی اور ایندھن مزید مہنگے

    علی اسد گیلانی چین میں نئے پاکستانی سفیر مقرر

    مریم نواز کی بڑھتی مقبولیت مخالفین کی تکلیف کی اصل وجہ ہے: مریم اورنگزیب

    بلاگ

    چھوٹے شہروں کے صحافی کیوں نظر انداز ہوتے ہیں؟

       مشرق وسطیٰ کا نیا طوفان: حوثی باغی کیوں خونریز حملے کر رہے ہیں اور اس میں پاکستان کہاں کھڑا ہے؟

    رنگپوربگھور کے محمد فضیل کا صوبائی سطح پر منفرد اعزاز

    بھارتی کرنل کا پاکستان میں دہشت گردوں کوسرعام سپورٹ کرنے کا اعتراف

    ملک غلام حسن سلہال — خدمت، شرافت اور عوامی وابستگی کی روشن مثال

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.