Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      پاکستانی طلبا نے عالمی نیوکلئیر سائنس اولمپیاڈ میں تینوں تمغے جیت لئے

      خلامیں اناج اگاکر چین نے کردیا کرشمہ ، زمین سے دور کیسے لہلائی فصل ؟ راز کیا

      گیمرز کے لیے بڑی خوشخبری: ’جی ٹی اے 6‘ کی نئی اور طویل جھلک کب اور کہاں جاری ہوگی؟ پتہ چل گیا

      دنیا کا پہلا ’روبوٹ اسکول‘ کھل گیا: 30 ہیومینائڈ روبوٹس کی پہلی کلاس، سلیبس کیا اور امتحان کیسے ہوگا؟

      آرٹیفیشل انٹیلی جنس عالمی خطرہ: میٹا کے اے آئی ماڈل نے دوسری کمپنی کو ہیک کر لیا!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      کشمیر الیکشن میں دھاندلی ہوئی، نئے صوبے بنانے کے لیے عوام کی رائے لی جائے، مخدوم جمیل الزمان

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    افغانستان بھارت مذموم گٹھ جوڑ،پاکستان کیخلاف افغان طالبان کو دی گئی بھارتی ناقص ٹیکنالوجی بھی ناکام

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    کابل:افغانستان بھارت مذموم گٹھ جوڑ،پاکستان کیخلاف افغان طالبان کو دی گئی بھارتی ناقص ٹیکنالوجی بھی ناکام ہو گئی ہے۔شکست خوردہ بھارت کی افغان طالبان رجیم کی سرپرستی اور پاکستان میں ڈرونز حملوں کےعزائم خاک میں مل گئے ہیں۔
    ایک تحقیقاتی رپورٹ نے بھارت کے پاکستان کیخلاف استعمال کیلئے طالبان رجیم کو دئیے گئے ناقص ڈرونز کی قلعی کھول دی ہے۔تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق افغانستان افغان طالبان رجیم کی سرپرستی میں دہشت گردوں کا گڑھ بن چکا ہے جہاں 20 سے زائد دہشت گرد تنظیمیں سرگرم ہیں۔رپورٹ کے مطابق دہشت گردوں کیلئے محفوظ ماحول بھارتی ریاستی دہشت گردی کے مذموم ایجنڈے کو آگے بڑھانے کا موقع فراہم کر رہا ہے ۔
    مطابق دہشت گرد تنظیم ٹی ٹی پی اور بی ایل اے کو بھی افغان طالبان کی مکمل حمایت اور بھارت کی مالی معاونت حاصل ہے۔ رپورٹ کے مطابق افغان طالبان رجیم نے جون 2026میں پاکستان میں ڈرون حملے کا دعویٰ کیا جسے پاک فضائیہ کے دفاعی نظام نے فضا میں ہی تباہ کر دیا ہے۔
    افغان طالبان کی جانب سے حملے میں استعمال یہ یو اے ایس ڈرونز افغانستان میں تیاہ شدہ نہیں بلکہ بھارت کے فراہم کردہ ہیں۔ رپورٹ میں واضح کیا گیا ہے کہ افغانستان نے جون سے جولائی2026 کے دوران خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں 9 ڈرونز حملے کیے۔
    افغان طالبان رجیم کے برآمد شدہ ان ڈرونز کی رینج 50سے270کلومیٹر تک ہے جو5کلو گرام تک کا وزن اٹھا سکتے ہیں ۔بھارت کی جانب سے دیئے گئے یہ ڈرونز تکنیکی نوعیت کے لحاظ سے کم درجے کےہیں جن کی صلاحیت بہت محدود ہے ۔
    تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق پاکستان کے پاس ان ڈرونز سے نمٹنے کیلئے مضبوط دفاعی نظام اور سافٹ کل اور ہارڈ کلِ کی صلاحیت موجود ہے جس سے فضا میں ناکارہ بنایا جا سکتا ہے۔
    دفاعی ماہرین کے مطابق بھارت کی طالبان رجیم کو دی گئی ٹیکنالوجی اور ڈرونز ناقص اور محدود صلاحیت کے ہیں جو پاکستان کے مربوط دفاعی نظام کے سامنے ناکارہ ہو چکے ہیں۔
    دفاعی ماہرین کے مطابق پاکستانی ٹیکنالوجی اور بہترین حکمت عملی کے باعث افغان طالبان اور بھارت کی مشترکہ سازشیں بھی ناکام ہو چکی ہیں۔
    ماہرین کا کہنا ہے کہ بھارت کی ٹیکنالوجی پہلے بھی معرکہ حق میں فرسودہ ثابت ہو چکی ہے۔

    Related Posts

    صرف آبنائے ہرمز کھول دو توجنگ ختم، صدر ٹرمپ کی ایران کو پیشکش، وال اسٹریٹ جرنل

    ٹینس کی دنیا سے بڑی خبر: عالمی نمبر 1 جینک سِنّر گھٹنے کی چوٹ کے باعث ’سنسیناٹی اوپن‘ سے باہر،

    کے بی سی سیزن 18: BIG B کا نیا نعرہ ’سوچنا پڑے گا‘، عامر خان اور سنی دیول’بٹوارہ 1947‘ کے ساتھ میدان میں!

    مقبول خبریں

    صرف آبنائے ہرمز کھول دو توجنگ ختم، صدر ٹرمپ کی ایران کو پیشکش، وال اسٹریٹ جرنل

    ٹینس کی دنیا سے بڑی خبر: عالمی نمبر 1 جینک سِنّر گھٹنے کی چوٹ کے باعث ’سنسیناٹی اوپن‘ سے باہر،

    کے بی سی سیزن 18: BIG B کا نیا نعرہ ’سوچنا پڑے گا‘، عامر خان اور سنی دیول’بٹوارہ 1947‘ کے ساتھ میدان میں!

    ’مودی حکومت نے مزدوروں پر بھی لاٹھی چلائی‘، دیہی روزگار میں 50 فیصد گراوٹ پر کھڑگے کا تلخ تبصرہ

    معروف میوزک کمپوزر اے آر رحمٰن کے بیٹے اے آر امین کی گاڑی حادثے کا شکار، بال بال بچی جان

    بلاگ

    مکہ معاہدہ کسی کے خلاف نہیں ، اسحاق ڈار

    سرکاری سکولوں کی شاندار کامیابی — ضلع لیہ کے روشن مستقبل کی نوید

    اور:- یہ نمبروں کی دوڑ ، کہیں تعلیم کا زوال تو نہیں

    بیٹی کی ہاتھ میں قرآن اٹھاکرتحفظ کی فریاد،قانون حرکت میں نہ آیا،باپ قتل

    ”اعلیٰ افسران سے کانسٹیبل تک ڈرگ ٹیسٹ کا مطالبہ“

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.