Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

       دماغ سےروبوٹ چلانے والی نئی ٹیکنالوجی متعارف

      سام سنگ کے نئی فولڈ ایبل فونز، سمارٹ واچز اور گلاسز: فیچرز اور قیمتیں کیا ہیں؟

      لاہور اور فیصل آباد سے بڑی شروعات؛ کیا آپ کی گاڑی بھی 20 سال پرانی ہے؟

      جنوری 2027 سے 15 سال سے کم عمر بچوں کے تمام سوشل میڈیا اکاؤنٹس بند ہو جائیں گے!

      جعلی ،غیر قانونی اشیا فروخت کرنے پر علی ایکسپریس پر ریکارڈ 550 ملین یورو کا جرمانہ

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    پاسپورٹ دفاتر کے باہر سرگرم  ایجنٹ مافیا کے خلاف کریک ڈاون جاری،15  گرفتار

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سیالکوٹ ۔سلیم احمد اعوان شیخو

     

    کے ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے ڈاکٹر عثمان انور اور ڈائریکٹر ایف آئی اے گوجرانوالہ زون کی خصوصی ہدایات پرایف آئی اے گوجرانوالہ زون نے پاسپورٹ دفاتر کے باہر سرگرم غیر قانونی ایجنٹ مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 15 ایجنٹ کو گرفتار کر لیا ہے۔ان گرفتار ایجنٹوں نے شہریوں سے پاسپورٹ جلد بنوانے کا جھانسہ دے کر غیر قانونی طور پر رقوم وصول کرتے تھے۔ ابتدائی تحقیقات کے مطابق ان ایجنٹوں کی سرگرمیوں میں پاسپورٹ دفاتر کے بعض ملازمین کی مبینہ ملی بھگت کے شواہد بھی سامنے آئے ہیں جن کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔کریک ڈاؤن کے دوران ایف آئی اے گوجرانوالہ سرکل نے 7 ایف آئی اے گجرات سرکل نے 3 جبکہ ایف آئی اے سیالکوٹ سرکل نے 5 ایجنٹوں کو گرفتار کیا۔
    ایف آئی اے گوجرانوالہ سرکل کی کارروائی میں گرفتار ایجنٹوں میں حافظ ایوب، محمد افضل، محمد طارق، علی حسن، محمد اسد، جمشید علی اور سجاد علی شامل ہیں۔
    ان ایجنٹوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ایف آئی اے گجرات سرکل نے پاسپورٹ آفس منڈی بہاؤالدین کے باہر کارروائی کرتے ہوئے زاہد اقبال، زبیر اسلم اور شہروز علی کو گرفتار کیا۔ان ایجنٹوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔جبکہ۔ایف آئی اے سیالکوٹ سرکل کی جانب سے گرفتار کئے گئے 5 ایجنٹوں کے خلاف بھی متعلقہ قانونی دفعات کے تحت مقدمات درج کر کے مزید تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ایف آئی اے شہریوں سے اپیل کرتی ہے کہ پاسپورٹ یا دیگر سرکاری امور کی انجام دہی کے لیے کسی بھی غیر قانونی ایجنٹ سے رابطہ نہ کریں بلکہ متعلقہ سرکاری دفاتر سے براہِ راست رجوع کریں۔ ایسے عناصر کی اطلاع فوری طور پر ایف آئی اے کو دیں تاکہ ان کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جا سکے۔

    Related Posts

    ” یہی ہوتی ہے پیلیٹ گن“زخمی ہونے والا طالبعلم میڈیا کے سامنے پیش ، راہل گاندھی کی پریس کانفرنس

    سونم وانگچک نے نیا ویڈیو جاری کیا، بتایا کہ انہوں نے 26ویں دن اپنی بھوک ہڑتال کیوں ختم کی؟

    آبنائے ہرمز کے قریب ایل پی جی ٹینکر پر میزائل حملہ، 28 ہندوستانی سوارتھے

    مقبول خبریں

    ” یہی ہوتی ہے پیلیٹ گن“زخمی ہونے والا طالبعلم میڈیا کے سامنے پیش ، راہل گاندھی کی پریس کانفرنس

    سونم وانگچک نے نیا ویڈیو جاری کیا، بتایا کہ انہوں نے 26ویں دن اپنی بھوک ہڑتال کیوں ختم کی؟

    آبنائے ہرمز کے قریب ایل پی جی ٹینکر پر میزائل حملہ، 28 ہندوستانی سوارتھے

    فرانس اور اسپین میں تباہ کن جنگل کی آگ: 2 لاکھ سے زائد افراد نقل مکانی پر مجبور، ہنگامی حالت نافذ!

    پاسپورٹ دفاتر کے باہر سرگرم  ایجنٹ مافیا کے خلاف کریک ڈاون جاری،15  گرفتار

    بلاگ

    سرائے سدھو میں منشیات فروشوں کا راج

    شدید بارشیں ،سیلاب کا امکان اوراحتیاطی تدابیر

      پولٹری فارمنگ کے ذریعے دیہی خواتین کو بااختیار بنانا

    اور:-شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے۔

    تحفظ کی اپیل سے قتل تک ایک جان جو بچائی جا سکتی تھی

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.