Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

       دماغ سےروبوٹ چلانے والی نئی ٹیکنالوجی متعارف

      سام سنگ کے نئی فولڈ ایبل فونز، سمارٹ واچز اور گلاسز: فیچرز اور قیمتیں کیا ہیں؟

      لاہور اور فیصل آباد سے بڑی شروعات؛ کیا آپ کی گاڑی بھی 20 سال پرانی ہے؟

      جنوری 2027 سے 15 سال سے کم عمر بچوں کے تمام سوشل میڈیا اکاؤنٹس بند ہو جائیں گے!

      جعلی ،غیر قانونی اشیا فروخت کرنے پر علی ایکسپریس پر ریکارڈ 550 ملین یورو کا جرمانہ

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    بھارتی آبی جارحیت  کے خلاف پیپلز پارٹی تعلقہ سانگھڑ کے زیرِ اہتمام احتجاجی مظاہرہ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سانگھڑ اشفاق سلہری

     

    : بھارتی آبی جارحیت اور سندھ طاس معاہدے کی مبینہ خلاف ورزی کے خلاف پاکستان پیپلز پارٹی تعلقہ سانگھڑ کے زیرِ اہتمام پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ لکھیاری ہاؤس سانگڑ سے ایک احتجاجی ریلی نکالی گئی اور احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ریلی پیپلز پارٹی کے جیالے کارکنان. ے بینر اور پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے اور مرسوں مرسوں سندھ ناڈے سوں کا نعرہ لگا رہے تھےمظاہرے کی قیادت پیپلز پارٹی تعلقہ سانگھڑ کے جنرل سیکریٹری مرید شاہ لکیاری نے کی۔ مظاہرین نے "مرسوں مرسوں، سندھ نہ دیسوں” اور "بھارتی آبی جارحیت، سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی نامنظور” کے نعرے لگائے اور بھارت کے خلاف شدید احتجاج ریکارڈ کرایا۔احتجاج میں پیپلز پارٹی سٹی صدر غلام حیدر پنھور، تعلقہ انفارمیشن سیکریٹری یاسر خان مری، میونسپل چیئرمین راشد اسلام مغل، شفیع محمد رند، سھیل مانگٹ، راجا خیر محمد لغاری، من موہن داس، عثمان غنی سمیت بڑی تعداد میں جیالوں نے شرکت کی۔ مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ سندھ کے آبی حقوق کے تحفظ کے لیے مؤثر اقدامات کیے جائیں۔

    Related Posts

    این ٹی اے کی منظور شدہ 39 اسامیوں میں سے 15 اب بھی خالی: حکومت

    طلبہ تحریک: جنتر منتر پہنچے خودکشی کرنے والی طالبہ کے اہل خانہ نے کہا – یہ اور کتنے بچوں کی جان لیں گے

    ’ہاتھ میں ترنگا تھا، اچانک چھرے آ کر لگے‘، زخمی طالب علم ساحل کی روداد، راہل گاندھی نے جاری کی ویڈیو

    مقبول خبریں

    این ٹی اے کی منظور شدہ 39 اسامیوں میں سے 15 اب بھی خالی: حکومت

    طلبہ تحریک: جنتر منتر پہنچے خودکشی کرنے والی طالبہ کے اہل خانہ نے کہا – یہ اور کتنے بچوں کی جان لیں گے

    ’ہاتھ میں ترنگا تھا، اچانک چھرے آ کر لگے‘، زخمی طالب علم ساحل کی روداد، راہل گاندھی نے جاری کی ویڈیو

     دماغ سےروبوٹ چلانے والی نئی ٹیکنالوجی متعارف

    فیشن یا تاریخی ورثہ؟ زینڈایا پر 2 ہزار سال قدیم ایرانی بالیاں پہننے پر تنقید

    بلاگ

    سرائے سدھو میں منشیات فروشوں کا راج

    شدید بارشیں ،سیلاب کا امکان اوراحتیاطی تدابیر

      پولٹری فارمنگ کے ذریعے دیہی خواتین کو بااختیار بنانا

    اور:-شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے۔

    تحفظ کی اپیل سے قتل تک ایک جان جو بچائی جا سکتی تھی

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.