Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی پر ائیر انڈیا کا پائلٹ معطل

      گوگل کا نیا سمارٹ اسپیکر میدان میں: جیمنائی (Gemini) کی طاقت اور جدید ڈیزائن کے ساتھ پیشکش

      میٹا کا ٹیکنالوجی اور فیشن کا حسین امتزاج: نئی ’میٹا گلاسز‘ 26 اسٹائلز کے ساتھ متعارف

      دنیا کی تاریخ میں پہلی بار اے آئی وکیل نے مقدمہ جیت لیا

      بدل گیا انفوٹیمنٹ کا جہاں ، سام سنگ ٹی وی میں انسٹا گرام ٹی وی ویب متعارف، کون سے انوکھے فیچرز متعارف کرائے گئے جانئیے!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    زیرِ تعمیر دکان کی چھت منہدم، 6 افراد زخمی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ملتان (ڈویژن بیورو چیف ملک جابر عباس سے)

     

     

    ملتان کے علاقے چونگی نمبر 22 کے قریب زیرِ تعمیر دکان کی گارڈر اور ٹی آئرن سے تیار کی جانے والی چھت اچانک منہدم ہو گئی، جس کے نتیجے میں وہاں کام کرنے والے مزدوروں سمیت مجموعی طور پر 6 افراد زخمی ہو گئے۔
    حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور فوری طور پر ریسکیو آپریشن شروع کیا۔ امدادی اہلکاروں نے زخمیوں کو ملبے سے نکال کر ابتدائی طبی امداد فراہم کی۔ شدید زخمی مزدور اعجاز ولد کالو (45 سال) اور جعفر ولد ممتاز (26 سال) کو مزید علاج کے لیے نشتر ہسپتال منتقل کر دیا گیا، جبکہ دیگر معمولی زخمی افراد کو موقع پر ہی طبی امداد دی گئی۔
    عینی شاہدین کے مطابق چھت گرنے کے باعث علاقے میں کچھ دیر کے لیے خوف و ہراس پھیل گیا، تاہم ریسکیو ٹیموں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے صورتحال کو قابو میں لے لیا۔
    ماہرین کا کہنا ہے کہ زیرِ تعمیر عمارتوں میں حفاظتی انتظامات، معیاری تعمیراتی سامان کے استعمال اور حفاظتی اصولوں پر سختی سے عملدرآمد ایسے حادثات کی روک تھام کے لیے ناگزیر ہے۔

    Related Posts

    کیا مودی دورِ حکومت میں پاک-بھارت مذاکرات بحال ہوں گے؟ میرواعظ نے بڑی خواہش کا اظہار کر دیا

    ایپسٹین فائلز:مزید چہرے بے نقاب،بڑے نام سامنے آئینگے! امریکی عدالت کا محکمہ انصاف کو مزید خفیہ دستاویزات جاری کرنے کا حکم، ایگزیوس

    نئی مصنوعی ادویات، کوکین اور میتھ کے استعمال میں پہلے سے پانچ گنا اضافہ

    مقبول خبریں

    ایپسٹین فائلز:مزید چہرے بے نقاب،بڑے نام سامنے آئینگے! امریکی عدالت کا محکمہ انصاف کو مزید خفیہ دستاویزات جاری کرنے کا حکم، ایگزیوس

    نئی مصنوعی ادویات، کوکین اور میتھ کے استعمال میں پہلے سے پانچ گنا اضافہ

    غازی کی سرحدی پوسٹ پر تعیناتی اور تھانیدار کی ویڈیو، نظام کے دو چہرے

    ہمسایہ ممالک میں اسرائیلی طیاروں کی مشکوک پروازیں، خطرہ ہوا تو ایران کا جواب سخت ہوگا، پاسداران انقلاب

    دنیا کے 10 سب سے بڑے زلزلوں پر ڈالیں ایک نظر، کہاں کتنی تباہی مچی؟

    بلاگ

    غازی کی سرحدی پوسٹ پر تعیناتی اور تھانیدار کی ویڈیو، نظام کے دو چہرے

    انسان کو بیدار تو ہو لینے دو، ہر قوم پکارے گی ہمارے ہیں حسینؑ

    گرتی ہوئی دیواروں کو سہارا دیجئے!

    ’’سنہری موقع‘‘ میاں حبیب کا کالم

    نسخے کو متنازع بنا کر ڈاکٹر کے اختیار کو کمزور نہ کریں

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.