مورو ( رپورٹ محمد اسلم مغل )
مورو میں سیلانی ویلفیئر ٹرسٹ کی جانب سےبچوں کو دینی تعلیم دی جارہی ہے اور سینکڑوںافراد کو روزانہ کی بنیاد پر کھانا کھلایا جاتا ہےتفصیلات کے مطابق مورو کے قریب ایمان ٹرکنگ اسٹیشن پر واقع سیلانی ویلفیئر ٹرسٹ کی جانبسے انچارج محمد طاہر کی نگرانی میں ڈونر خالد بگھیوکے تعاون سے بچوں کو دینی تعلیمدی جاتی ہے اور روزانہ کی بنیاد پر سینکڑوںافراد کو کھانا کھلایا جاتا ہے اور ڈاکٹر چیک اپ کر کے مفت ادویات فراہم کر رہے ہیں۔

