Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      رات بھراے سی چلانے والوں کے لیے الرٹ ، ان غلطیوں سے اے سی جلد ہوسکتی ہے خراب، بجلی کی ہوگی کھپت

      لاہور میں رینٹ ای بائیک سروس شروع کرنے کا فیصلہ

      کیا انسان 150 سال تک زندہ رہ سکے گا؟ چینی کمپنی نے ‘اینٹی ایجنگ’ گولی  ایجاد کرلی

      تھانوں میں نیا انقلابی نظام: بایومیٹرک تصدیق کے بغیر اب کوئی ایف آئی آر درج نہیں ہوگی

      پی آئی اے کی ملکیتی ملکی و غیرملکی اربوں کی جائیدادیں نئے مالکان کے حوالے ،

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    دیہات سیڑھٸ اور کر پاٹ میں  سرچ اینڈ سٹرایٸک آپریشن، 120 افراد گرفتار

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    دیربالا(ریاض ابوالخیل سے )

     

    تنگ امد بہ جنگ امد کے مصداق کےمطابق انتظامیہ نے طویل انتظار اور صبر وتحمل کے بعد نہاگدرہ کے دونوں دیہات سیڑھٸ اور کر پاٹ میں  وسیع پیمانے پر سرچ اینڈ سٹرایٸک آپریشن کا باقاعدہ آغاز کیا ہے اور ڈی پی او اسلم نواز کی نگرانی میں فورسز کی بھاری نفری خانہ جنگی والے دیہاتوں میں داخل ہوگٸے ہیں آج 8جون کو بکتر بند گاڑیوں کا قافلہ متاثرہ علاقے کو پہنچ گیا ہے اور اسلحہ و مطلوب افراد کے خلاف کلین اپ اپریشن کا اغاز کیا گیا ہے اس آپریشن میں زیر استعمال بھاری ہتیار کو قبضہ میں لیا جاٸے گا اور مطلوب 120 افراد کو گرفتار کیا جاٸے گا دوسری طرف ڈی پی او دیر بالا نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوٸے کہا کہ ہم نے اورسیز فنڈنگ والوں کے خلاف بھی مقدمات درج کٸے ہیں اور اب قانون کو ہاتھ میں لینے والوں سے قانون نمٹے گا ۔ علاقے کی امن کو داو پر لگانے والے کسی قسم کی رحم کے مستحق نہیں ہیں ۔دوسری طرف علاقاٸی عماٸدین پر مشتمل گرینڈ جرگہ نے بھی فورسز کی حمایت کرتے ہوٸے بھرپور اور موثر آپریشن کو وقت کی اہم ضرورت قرار دیا ہے

    Related Posts

    چھ غیر قانونی منی پٹرول پمپوں کوسیل کر دیا گیا

    کوئٹہ:ملزم ہمایوں شاہ نے ڈاکٹرماہ نور کوتیزاب گردی سے قبل تشدد کا نشانہ بنایا

    محرم الحرام کے دوران فول پروف سیکیورٹی یقینی بنائی جائے گی،  فیصل بشیر میمن

    مقبول خبریں

    رات بھراے سی چلانے والوں کے لیے الرٹ ، ان غلطیوں سے اے سی جلد ہوسکتی ہے خراب، بجلی کی ہوگی کھپت

    دہلی ایئر پورٹ پر خراب موسم، ایئر انڈیا کے تین طیاروں کو پہنچا نقصان

    چین ہر 18 دن میں ایک جوہری ہتھیار تیار کر رہا ہے ، رپورٹ 

    کوئٹہ:ملزم ہمایوں شاہ نے ڈاکٹرماہ نور کوتیزاب گردی سے قبل تشدد کا نشانہ بنایا

    سونے اور چاندی کی عالمی و مقامی قیمتیں پھر گر گئیں

    بلاگ

    سفید کوٹ، زندہ ضمیر اور دھڑکتے دل،، ڈاکٹر احمد نعمان اور خدمتِ انسانیت کی روایت،قوموں کی اصل طاقت دیانت دار اور دردِ دل رکھنے والے ڈاکٹرز ، مسیحا پروفیسر جواد ظہیر مرحوم کے تبادلہ کی وجوہات ،احمد نعمان کی ٹیم میں شامل ڈاکٹر طارق شکور ، ڈاکٹر فہد اور ڈاکٹر احمد طارق مریضوں کے مسیحا

    تیل، طاقت اور تباہی کے سو دن

    اورہمارے نوجوان اپنے مستقبل سے آخر مایوس کیوں

    طوفان کے بعد کے رنگ 

    پیاس نے 50 زندگیاں نگل لیں،واقعہ دنیا کو بڑا سبق دے گیا،پانی ضائع کرنے والوں کے لیے لمحۂ فکریہ

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.