Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      تھانوں میں نیا انقلابی نظام: بایومیٹرک تصدیق کے بغیر اب کوئی ایف آئی آر درج نہیں ہوگی

      پی آئی اے کی ملکیتی ملکی و غیرملکی اربوں کی جائیدادیں نئے مالکان کے حوالے ،

      جاپان میں بڑھی رشتوں میں دھوکے بازی ، تیار کرلی منفرد اسمارٹ برا ، صرف پارٹنر کے فنگر پرنٹ سے کھلے گا ہُک!

      بٹ کوائن میں بڑی گراوٹ: سرمایہ کاروں کا اعتماد متزلزل، قیمت 55 ہزار ڈالر تک گرنے کا خدشہ،آخری امید پاکستان؟

       کیاایپل کے سمارٹ گلاسز کا انتظار لمبا ہوگا؟

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    سالانہ حضرت امام حسینؑ امن کانفرنس کا انعقاد

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    شیخوپورہ (رپورٹ اسامہ طفیل)

     

     

    شیخوپورہ میں سالانہ حضرت امام حسینؑ امن کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں شرکت کے لیے صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری شیخوپورہ پہنچ گئیں کانفرنس میں ایم پی اے پیر محمد اشرف رسول، ڈی پی او شیخوپوره بلال ظفر ڈپٹی کمشنر شیخوپوره شاہد عمران مارتھ اور سیاسی، سماجی، مذہبی صحافتی شخصیات سمیت مختلف مکاتبِ فکر کے نمائندگان نے بڑی تعداد میں شرکت کی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا کہ حضرت امام حسینؑ کی تعلیمات امن، رواداری، بھائی چارے اور اتحاد کا درس دیتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ملک دشمن قوتیں مختلف طریقوں سے معاشرے میں انتشار پیدا کرنے کی کوشش کرتی ہیں لیکن ہم سب نے مل کر اپنے ملک، صوبے اور ضلع کے امن کو برقرار رکھنا ہے عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ سوشل میڈیا پر مذہبی منافرت پھیلانے، کسی فرقے، جلوس یا مذہبی اجتماع کو نشانہ بنانے کی ہرگز اجازت نہیں دی جائے گی

    Related Posts

    کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کا مرکزی دفتر سیل، اسلحہ برآمد

    سیکیورٹی فورسز کی شمالی وزیرستان میں بڑی کارروائی، 27 خوارج واصل جہنم،صدر اور وزیراعظم کا سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

    "نیب کی بڑی کامیابی: ماریشس میں بحریہ ٹاؤن سے منسلک 45 لاکھ ڈالر کے اکاؤنٹس منجمد”

    مقبول خبریں

    منجمد اثاثے ریلیز ہونگے نہ امریکی فوج کا انخلا ، ٹرمپ، خطے میں امریکی اڈے، اسرائیلی اثاثے اب جائز ہدف ہیں، قالیباف

    کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کا مرکزی دفتر سیل، اسلحہ برآمد

    "نیب کی بڑی کامیابی: ماریشس میں بحریہ ٹاؤن سے منسلک 45 لاکھ ڈالر کے اکاؤنٹس منجمد”

    سفید کوٹ، زندہ ضمیر اور دھڑکتے دل،، ڈاکٹر احمد نعمان اور خدمتِ انسانیت کی روایت،قوموں کی اصل طاقت دیانت دار اور دردِ دل رکھنے والے ڈاکٹرز ، مسیحا پروفیسر جواد ظہیر مرحوم کے تبادلہ کی وجوہات ،احمد نعمان کی ٹیم میں شامل ڈاکٹر طارق شکور ، ڈاکٹر فہد اور ڈاکٹر احمد طارق مریضوں کے مسیحا

    "پی سی بی کا نیا ‘آپریشن کلین اپ’:سرفراز کی چھٹی ، کیا یونس خان کا جادو ٹیم کو بحران سے نکال پائے گا؟”

    بلاگ

    سفید کوٹ، زندہ ضمیر اور دھڑکتے دل،، ڈاکٹر احمد نعمان اور خدمتِ انسانیت کی روایت،قوموں کی اصل طاقت دیانت دار اور دردِ دل رکھنے والے ڈاکٹرز ، مسیحا پروفیسر جواد ظہیر مرحوم کے تبادلہ کی وجوہات ،احمد نعمان کی ٹیم میں شامل ڈاکٹر طارق شکور ، ڈاکٹر فہد اور ڈاکٹر احمد طارق مریضوں کے مسیحا

    تیل، طاقت اور تباہی کے سو دن

    اورہمارے نوجوان اپنے مستقبل سے آخر مایوس کیوں

    طوفان کے بعد کے رنگ 

    پیاس نے 50 زندگیاں نگل لیں،واقعہ دنیا کو بڑا سبق دے گیا،پانی ضائع کرنے والوں کے لیے لمحۂ فکریہ

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.