Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      جاپان میں بڑھی رشتوں میں دھوکے بازی ، تیار کرلی منفرد اسمارٹ برا ، صرف پارٹنر کے فنگر پرنٹ سے کھلے گا ہُک!

      بٹ کوائن میں بڑی گراوٹ: سرمایہ کاروں کا اعتماد متزلزل، قیمت 55 ہزار ڈالر تک گرنے کا خدشہ،آخری امید پاکستان؟

       کیاایپل کے سمارٹ گلاسز کا انتظار لمبا ہوگا؟

      کرپٹو کرنسی والے تیاری پکڑیں، بجٹ میں کرپٹو ٹریڈنگ پر کیپٹل گین ٹیکس لگے گا

      اساتذہ کی وقت سے پہلے ریٹائرمنٹ پالیسی تیار، گولڈن ہینڈ شیک ملے گا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ہائبرڈ جنگ شروع، امریکا ، اسرائیل ناکامی کے بعد اب تقسیم کا بیج بورہے ہیں، رہبر اعلیٰ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    تہران :ایران کے سپریم لیڈر مجبتیٰ خامنہ ای نے کہا ہے کہ امریکا اور اسرائیل جنگ میں ناکامی کے بعد ایران کے اندر تقسیم کا بیج بونا چاہتے ہیں۔
    جمعرات کو جاری کیے گئے اپنے تحریری بیان میں مجبتیٰ خامنہ ای کا کہنا تھا کہ دشمن کو ایران کے ساتھ محاذ آرائی میں شکست ہوئی ہے اور اسے اب ذلت کا سامنا ہے۔
    اُن کا کہنا تھا کہ ’دُشمن اب اپنی توجہ ہائبرڈ جنگ پر مرکوز کر رہا ہے اور اس کے لیے وہ جو آلہ استعمال کر رہا ہے، وہ شک، مایوسی اور بداعتمادی پھیلانا ہے۔‘
    مجبتی خامنہ ای کا مزید کہنا تھا کہ امریکا کی قیادت میں سامراج نے پچھلے 80 سالوں میں اسرائیل کے نام سے ایک فوجی اڈہ بنایا ہے۔ اور وہ ’گریٹر اسرائیل‘ یعنی دریائے فرات کے مشرق میں جھوٹے، ناجائز جغرافیہ کی مشرقی سرحد پر ایک مضبوط، آزاد ایران کے وجود کو قبول نہیں کرتے۔

    Related Posts

    ٹرمپ کو بڑا جھٹکا، امریکی ایوان میں صدر کے خلاف قرارداد منظور

    "تہران اور واشنگٹن میں کشمکش: ایران اثاثوں کی فوری رہائی جبکہ ٹرمپ معاہدے کے دستخط پر بضد”

    یہ بھارت ہے،نذرانہ نہ دینے پر ڈاکٹر نے 14 سالہ لڑکی کی ٹانگ دوبارہ توڑ دی

    مقبول خبریں

    ٹرمپ کو بڑا جھٹکا، امریکی ایوان میں صدر کے خلاف قرارداد منظور

    پاکستان کا کویت ،بحرین حملوں پر اظہار تشویش، فریقین سے جنگ بندی برقرار رکھنے کی اپیل

    خیبر پختونخوا ، اسلام آباد لاہور سمیت پنجاب بھر میں بارشیں ، موسم خوشگوار

    "تہران اور واشنگٹن میں کشمکش: ایران اثاثوں کی فوری رہائی جبکہ ٹرمپ معاہدے کے دستخط پر بضد”

    قطار نہ انتظار،اب گھربیٹھے پاسپورٹ تیار

    بلاگ

    بڑھتی ہوئی لوڈشیڈنگ، مہنگائی اور عوامی بے چینی

    پنجاب پولیس: میرٹ، مداخلت اور تبادلوں کی سیاست کے درمیان جاری کشمکش

    تصویریں دھندلی کیوں تھیں 

    اور اف ہمارے ملک میں یہ پروٹوکول

    جب ویزا، ووٹ سے زیادہ اہم ہو جائے

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.